11/07/2026
پاکستان کا فخر، اب اکرام ای وی ٹریڈرز کے ساتھ! 🌟🥊
انٹرنیشنل باکسر اور 8 بار کی نیشنل گولڈ میڈلسٹ فاطمہ زہرا کی اکرام ای وی ٹریڈرز آمد! انہوں نے اپنی سفری ضروریات کے لیے ہماری سکوٹی کی کوالٹی اور بہترین پیکیج کو پسند کیا۔
ہمارے لیے یہ انتہائی اعزاز کی بات ہے کہ اکرام ای وی ٹریڈرز سرگودھا کے شہریوں کے ساتھ ساتھ ہمارے قومی ہیروز کا بھی پہلا انتخاب بن رہا ہے۔ 🤝✨
آج ہی تشریف لائیں اور بہترین کوالٹی کی سکوٹیز شاندار آفرز کے ساتھ حاصل کریں۔