Mian Rub Nawaz Noon

Mian Rub Nawaz Noon *لوگ سخت مزاج اس وقت ہو جاتے ہیں��*
*جب اس کی نرم مزاجی کا لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں��*

03/12/2024
بفیض حضرت ناصح ہوئی توفیـق توبہ کی مرا جام شکستہ ان کے شکرانے میں رکھ دینا واصف دہلوی
29/10/2024

بفیض حضرت ناصح ہوئی توفیـق توبہ کی
مرا جام شکستہ ان کے شکرانے میں رکھ دینا

واصف دہلوی

*_نــاامیــد نــہ ہــو, کمــزور نــہ پــڑو, غمگیــن نــہ ہــوبــے شــک الــلــہ ہــر چیــز پــر قــادر ہــے(القــرآن)-🌙♥...
13/10/2024

*_نــاامیــد نــہ ہــو, کمــزور نــہ پــڑو, غمگیــن نــہ ہــوبــے شــک الــلــہ ہــر چیــز پــر قــادر ہــے(القــرآن)-🌙♥️_*

تاجدار ختم نبوت زندگی باد ذندہ باد
30/07/2024

تاجدار ختم نبوت
زندگی باد ذندہ باد

20/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔
اور آج کل بہت سے لوگوں کی آئی ڈی بہت جلدی ہیک کر لی جاتی ہے اور اس پر بہت گندہ مواد اپلوڈ کر دیتے ہیں اور کچھ پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں اگر میری آئی ڈی سے کسی بھی قسم کا غلط مواد یا پیسوں کا مطالبہ کیا جائے تو مہربانی کر کے باتوں میں نہیں آنا اور میں اس کا زمہ دار نہیں ہوں گا

18/07/2024
✨ تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو ♥️💝
17/06/2024

✨ تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو ♥️💝

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Rub Nawaz Noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share