16/07/2026
امتیاز سپر سٹور (سرگودھا) کے لیے تجربہ کار HVAC / ریفریجریشن ٹیکنیشن کی فوری ضرورت ہے۔
مطلوبہ مہارتیں: ریفریجریشن سسٹمز، چیلرز، کولڈ سٹوریج، AHU اور ڈیجیٹل کنٹرولرز (Carel, Eliwell وغیرہ) کا مکمل کام اور تجربہ۔
اہم نوٹ: صرف سرگودھا کے مقامی (Local) امیدوار ہی اپلائی کریں۔
خواہشمند امیدوار اپنی CV کے لیے سرگودھا برانچ پر رابطہ کریں۔