20/04/2026
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر
دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر
پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری
تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر
ساغر کو میں چھو کے تمہیں محسوس کروں گا
مستی کی طرح مجھ سے شرابوں میں ملا کر
میں ہوں بشر مجھ کو بہکنے کا بھی ڈر ہے
اس واسطے سے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ