𝕁𝕦𝕤𝕥𝕋𝕣𝕪 ツ

𝕁𝕦𝕤𝕥𝕋𝕣𝕪 ツ Live Happy And Make Other Happy.

05/03/2022

Allah u Akbar

05/03/2022
19/03/2021

Indeed

30/07/2020

عبادت!!!

21/07/2020

~JT🥀

آج میں نے فیسبک بازار کا چکر لگایا
😊😊😊😊😊
ایک جنرل پوسٹ سٹور پر بڑا ہجوم تھا۔پاس جا کر دیکھا تو معلوم ہوا لڑکی کا سٹور ہے
😁😁😁😁
خیر دوسری جانب ایک لمبی چوری پوسٹ کا مالک فارغ بیٹھا گاہک کا انتظار کر رہا تھا ،،لیکن آس پاس کوئی نہ آیا
😉😉😉
سامنے موڑ پر ایک چچا مفت میں لوگوں کی ڈی پی ریٹ کر رہے تھے
سستے نجومی لوگوں کی تصاویر دیکھ کر فضولیات کی لمبی فہرست سامنے رکھ رہے تھے۔۔
چوپارے پر کھڑی خالہ پروین زور سے آوازیں لگا رہی تھیں کہ ToT لکھ کر دکھاؤ
😂😂😂😂
دائیں طرف ایک سکول تھا جہاں سے کبھی ایک سوال سامنے آتا کبھی دوسرا اور کبھی جواب میںemoji پوچھ لیتے۔
ناکام عاشق بھی اپنے اشعار کا ٹھیلا لگائے ہوئے تھے۔
😜😜😜😜
ٹھرکی ایسوسیشن کے نمائندگان بھی ہرجگہ ویلے پھر رہے تھے۔اور بھتہ حاصل کرنے کی ناکام کوششیں جاری رکھے ہوئے تھے۔
😅😅😅😅
اتنے میں ایک لڑکی اپنے بیمار ہونے کی پوسٹ بازار میں لے کر آئی ۔ سنگل اتھارٹی کے ایجنٹ فورن اپنی ایمبولینسز لے کر آ گئے۔(لڑکی کو صرف ہلکا بخار تھا)
😜😜😜😜
😂

~JT🥀
20/07/2020

~JT🥀

جمعہ مبارک 🥀✨~JT🥀
17/07/2020

جمعہ مبارک 🥀✨

~JT🥀

✨
15/07/2020

14/07/2020

🥀

Address

Gulberg Colony, Mohallah Islampura
Sarai Alamgir
50000

Telephone

+923405442921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕁𝕦𝕤𝕥𝕋𝕣𝕪 ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝕁𝕦𝕤𝕥𝕋𝕣𝕪 ツ:

Share