Fiaz Mobile shop

Fiaz Mobile shop ہمارے ہاں موبائل ایسسریز کی تمام ورائٹی ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہے

VIZO BETTRY CHARGER AVAILABLE
25/04/2026

VIZO BETTRY CHARGER AVAILABLE

21/04/2026

فیاض موبائل شاپ

دوکاندار حضرات رابطہ کرسکتے ہیں
19/04/2026

دوکاندار حضرات رابطہ کرسکتے ہیں

جب سے ہم نے آن لائن موبائل ایسسریز  کا کام شروع کیا ہے، ایک چیز بڑی دلچسپ نوٹ کی ہے۔بڑے سے بڑا آرڈر ہو، اچھی خاصی رقم ہو...
18/04/2026

جب سے ہم نے آن لائن موبائل ایسسریز کا کام شروع کیا ہے، ایک چیز بڑی دلچسپ نوٹ کی ہے۔

بڑے سے بڑا آرڈر ہو، اچھی خاصی رقم ہو…بغیر کسی بحث کے، اعتماد کے ساتھ آرڈر کنفرم، پیمنٹ سینڈ، اور کام ختم۔

اور دوسری طرف ہمارے کچھ بھائی لوگ ہیں…
پہلا سوال: بھائی اصلی ہو؟
دوسرا سوال: کہیں فراڈ تو نہیں؟
تیسرا سوال: پہلے آپ بھیجیں پھر ہم پیمنٹ کریں گے

ہم نے کہا بھائی ہماری فیس بک آئی ڈی چیک کر لو واٹس چینل پہ ویڈیوز ہیں وہاں دیکھ اور سن لیں ساتھ ساتھ وہاں رسیدیں بھی پڑی ہیں، ریویوز بھی موجود ہیں، لوگوں کے تجربات بھی دیکھ لو۔

جواب آیا:
“نہیں بھائی، آج کل سب کچھ فیک ہوتا ہے”

اب ہم سوچتے ہیں کہ اگر سب کچھ ہی فیک ہے تو پھر آپ اصل میں کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟

مزے کی بات یہ ہے کہ جو بندہ 5 ہزار کا آڈر کرتا ہے وہ سب سے زیادہ تفتیش کرتا ہے، اور جو 50 کا وہ صرف ایک میسج کرتا ہے:
“ایڈریس بھیجیں، پیمنٹ کر رہا ہوں”
یا مال بھیج دیں کیش اون پہ ڈلیوری پہ پیمنٹ کردوں گا بات ختم

خیر، ہم نے اب یہ سیکھ لیا ہے کہ اعتماد بھی ایک نعمت ہے… اور شک بھی ایک عادت ہے۔

اللہ سب کو آسانی دے، اور ہمارے بھائیوں کو تھوڑا سا ٹرسٹ بھی عطا فرمائے، آمین۔
فیاض موبائل شاپ
03046925113

15/04/2026
15/04/2026

فیاض موبائل شاپ سناواں

12/04/2026

الحمدللہ

09/04/2026

کوئٹہ پارسل روانہ👑👑

07/04/2026

نیو برانچ اوپن موبائل ایسسریز شاپ سناواں

Address

Sanawan Kot Adu
Sanawan
34100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz Mobile shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share