Digital learning Academy

Digital learning Academy Digital Learning Academy is a platform where everyone can learn the skill.

05/04/2025

قصبہ گرمانی٫ سنانواں و گردونواح کے اسٹوڈنٹس اور فری لانسرز جو آن لائن کام سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لیے سنہری موقع۔ ہم تین مہینے کے لیے فری انٹرنشپ کرا رہے ہیں۔

نوٹ:- آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے۔
اس ٹریننگ کی کسی طرح کی کوئی فیس نہیں ہے۔
دیئے گئے نمبر پر دوپہر 2 بجے کے بعد رابطہ کریں۔
اوفس لوکیشن۔ نزد ایجو کیٹر سکول قصبہ گرمانی۔

فری انٹرنشپ میں شامل ہونے کیلئے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 03316962834

شکریہ۔

کیا آپ آج بھی انٹرنیٹ کااندھا دہنداستعمال کر رہے ہیں؟ بلا سوچے سمجھے اور بلا مقصد گھنٹوں فیس بُک پر سکرولنگ کرتے رہتے ہی...
25/04/2024

کیا آپ آج بھی انٹرنیٹ کااندھا دہنداستعمال کر رہے ہیں؟
بلا سوچے سمجھے اور بلا مقصد گھنٹوں فیس بُک پر سکرولنگ کرتے رہتے ہیں
اپنا کاروبار ، اپنی آنکھوں سے ڈوبتا دیکھ رہے ہیں
نیا کاروبار شروع کرنے کے لیے دکان نہیں ہے
لیکن۔۔۔۔
اسکے ساتھ ساتھ
Facebook
پر سکرولنگ کرتے کرتے انگلیاں ٹیڑھی ہو گئی ہیں تو
اپنی بےوقوفی پر تھوڑا سا ہنس لیجئےاور اپنے قیمتی وقت کے ضیاع پر ہاتھ مل لیجئے ۔
کیوں؟
کیونکہ اسی فیس بک میں وہ جادو تھا جسکے منتر سیکھ کر آپ اپنے تمام مسائل کو چھو منتر کر سکتے تھے ۔
آپ دکاندار ہیں یا ملازمت پیشہ یا پھر کسی قسم کا کاروبار کرتے ہیں ؟
ہاوس وائف ہیں یا طالب علم ؟ یا پھر نیرے ویلے
ہم سے سیکھیں
(Facebook marketing)
جو آپکی زندگیوں کو چار چاند لگا دےگا۔ اپنا فیس بُک پیج بنا کر آپ اپنے بزنس کو بڑھا سکتے ہیں ، اپنی کمائی میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔ اپنے ہنر اور پراڈکٹس کو بیچ سکتے ہیں ۔
پیج کیسے بنانا ہے؟
فالورز کیسے بڑھانے ہیں ؟
آرگینک لائکس اور مطلوبہ ویوورز کیسے حاصل کرنے ہیں ؟
ایڈز کیسے چلانے ہیں؟
اپنے بزنس کو کیسے پروموٹ اور گرو کرناہے؟
اپنی پوسٹ کو کیسے ریچ دینی ہے؟
اور اس کے علاوہ اور بہت سی پروفیشنل ٹپس اینڈ ٹیکنیکس ہمارے ایکسپرٹس آپ کو سکھائیں گے۔۔۔
فیس بک مارکیٹنگ کی ملٹیپل سروسز دے کر بھی ڈالرز کما سکتے ہیں۔
Digital learning Academy

دورِ جدید کا Highly Paid اِسکل Wordpress سیکھ کر اپنا مُستقبل بناٸیں.ماہرِ Wordpress بن کر آپ اپنی سروسز بہترین دام میں ...
24/04/2024

دورِ جدید کا Highly Paid اِسکل Wordpress سیکھ کر اپنا مُستقبل بناٸیں.
ماہرِ Wordpress بن کر آپ اپنی سروسز بہترین دام میں تمام دُنیا میں بیچ سکتے ہیں.
یا کِسی ٹاپ ایجنسی میں بطور Wordpress Developer جواٸن بھی کر سکتے ہیں.
ہمارے ماہر ٹرینرز آپ کو Wordpress انسٹال کرنے ، پلگ انز، تھیمز ، ڈومینز، ہوسٹنگ اور ہر طرح کی ویب سائٹس بنانے تک سب سکھائیں گے.
Digital learning Academy

نوکری نہیں کاروبار کو ترجیح دیں ! یاد رکھیں کہ نوکری آپ کو ایک وقت تک اچھا رہن سہن تو دے سکتی ہے مگر وہ آپ کی نسلوں کو ہ...
23/04/2024

نوکری نہیں کاروبار کو ترجیح دیں !
یاد رکھیں کہ
نوکری آپ کو ایک وقت تک اچھا رہن سہن تو دے سکتی ہے مگر وہ آپ کی نسلوں کو ہمیشہ کے لئے خود دار یا امیر نہیں بنا سکتی یہ سب صرف کاروبار سے ممکن ہے مگر کاروبار کے لیے بھی تو اچھی خاصی رقم مطلوب ہے !
بلکل نہیں آج کے جدید دور میں کاروبار کرنا بہت آسان ہے لوگ Online کاروبار کر کے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔
آپ E-Commerce کو دیکھ لیں جس میں Shopify ایک بہترین موقع ہے۔
اگر آپ سامان خرید کر رکھنے کا Risk نہیں لینا چاہتے تو آپ کے پاس Dropshipping کا Option بھی موجود ہے جس میں آپ Order آنے پر ہی چیز منگوا کر گاہک کو دیں گے۔
اس کے علاوہ Shopify کے بہت سے دیگر فوائد بھی موجود ہیں۔
اگر آپ کو Shopify کی A B C بھی نہیں معلوم تو فکر نہ کریں ہم اب تک ہزاروں افراد کو یہ ہنر سکھا چکے ہیں آپ بھی سیکھ جائیں گے۔
Digital learning Academy

ہر بندہ باہر بھاگ رہا ہے۔کروڑوں لگا کر باہر کے ویزے لگوائے جا رہے ہیں ۔ حتیٰ کہ ہر جائز اور ناجائز راستہ اپنایا جا رہا ہ...
18/04/2024

ہر بندہ باہر بھاگ رہا ہے۔
کروڑوں لگا کر باہر کے ویزے لگوائے جا رہے ہیں ۔ حتیٰ کہ ہر جائز اور ناجائز راستہ اپنایا جا رہا ہے ۔
لیکن کیوں ؟؟؟
اس لیے کہ یہاں روپوں میں کما کر گزارہ نہیں ہو رہا اور ڈالرز کمانا چاہتے ہیں ؟
اپنے معاشی حالات سُدھارنا چاہتے ہیں ؟؟؟
انٹرنیٹ کے اس دور میں آپ جب گھر بیٹھے امریکہ ، انگلینڈ اور دنیا کےکسی بھی ملک کی کمپنی یا ادارے میں اپنی سروسز دے کر ڈالرز کما سکتے ہیں۔
تو پھر اپنوں سے دور جانے اور اتنے پاپڑ بیلنے کی کیا ضرورت ہے ؟
ہم آپ کے لیے ایک ایسی سکل لائے ہیں ،جسے سیکھ کر آپ اپنے ملک میں ،گھر بیٹھے ڈالرز کما سکتے ہیں ۔۔۔
اور وہ سکل ہے (ورڈ پریس)۔ ورڈ پریس بادشاہ ہمارا موسٹ ڈیمانڈنگ آن لائن کورس ہے جسے سیکھ کر آپ
آپ لوکل اور انٹر نیشنل سطح پر سروسز دے کر لاکھوں کماسکتے ہیں ۔
ہمارے ماہر ٹرینرز آپ کو ورڈ پریس انسٹال کرنے ، پلگ انز، تھیمز ، ڈومینز ،ہوسٹنگ اور ہر طرح کی ویب سائٹس بنانے تک سب کچھ سکھائیں گے
Digital learning Academy
آج ہی داخلہ لیں اور سکل سکیھ کر کمانا شروع کریں

نکمے متوجہ ہوں!نہیں نہیں جناب آپ نہیں.... صرف خالص نکمے۔۔۔وہ نکمے جو سارا دن سوتے اور وقت برباد کرتے ہیں اور رات کو اس ...
17/04/2024

نکمے متوجہ ہوں!
نہیں نہیں جناب آپ نہیں....
صرف خالص نکمے۔۔۔
وہ نکمے جو سارا دن سوتے اور وقت برباد کرتے ہیں
اور رات کو اس قدر تازہ دم ہوتے ہیں جیسے کہ انکا دن تو اب چڑھا ہے۔۔۔
جی جی یہ وہ مخلوق ہوتی ہے
جو ساری زندگی گھر والوں کی ڈانٹ سنتی رہتی ہے کہ تیرا کچھ نہیں بنے گا.
نوکری کرنا تو ویسے ہی ان کو عذاب لگتا ہے.
کون صبح اٹھے اور منہ دھو کر دفتر جائے۔۔۔
بس بس
اگر تو آپ اس category میں شامل ہیں تو
آج کا مشورہ آپ کے لیے۔۔۔۔
ایسا مشورہ جو آپ کی زندگی میں انقلاب لے آئے گا
اور معاشرے میں آپ کو نکما اور نکھٹو کہنے والے
آپ کی مثال دینے پر مجبور ہو جائیں گے.
کیا آپ یہ راز کی بات جاننا چاہتے ہیں ۔۔۔؟
تو بس اٹھائیے اپنا لیپ ٹاپ اور بن جائیں Content Writer
گوروں کا دن ہوگا اور آپ کی رات ہوگی
اور ڈالرز کی برسات ہوگی ۔۔۔
کیا کہا : آپ کو نہیں پتا Content Writing کے بارے میں؟
ایک سال پہلے مجھے بھی نہیں پتا تھا.
جی آپ ٹھیک سمجھے.
ایک سال پہلے میں بھی گھر والوں کے لئے نکما اور نکٹھو ہی تھا.
اب وہی لوگ جو میرے صبح دیر سے اٹھنے پر باتیں سناتے تھے.
اب کہتے ہیں۔۔۔۔
اسے نہ اٹھاؤ، ساری رات محنت کرتا ہے.
جناب ہم جیسے تخلیقی لوگ ہی تو دنیا بدلنے کا ہنر جانتے ہیں.
جان لیں اور مان لیں
اگر آپ کے اندر Creativity کا کیڑا ہے
تو اسے آپ آن لائن ارننگ کا ذریعہ بنا سکتے ہیں ۔۔۔
ہمارے Big Bang 3 in 1 کورس سے آپ کو کانٹیٹ رائیٹنگ کی مکمل ٹریننگ مل جائے گی ۔۔۔
اس میں شامل ہے
Content Writing
Copy Writing
Fiverr
کسی بھی Piece of Content کو کسی بھی پلیٹ فارم کے مطابق کیسے تیار کرنا ہے ۔مولڈ کرنا ہے اور
آن لائن مارکیٹ میں کیسے جگہ بنانا ہے
سب سوالات کے جواب آپ کو مل جائیں گے ۔۔۔
اس لیے دیر مت کریں

Digital learning Academy
داخلہ لیں اور سکل سکیھ کر کمانا شروع کریں

شاپفائی کیا ہے؟ یہ ایک کینیڈین ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ہے۔جو آپ کو ڈراپ شپنگ کا بہترین بزنس ماڈل دیتی ہے ۔۔۔اب آپ کو س...
15/04/2024

شاپفائی کیا ہے؟
یہ ایک کینیڈین ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ہے۔
جو آپ کو ڈراپ شپنگ کا بہترین بزنس ماڈل دیتی ہے ۔۔۔
اب آپ کو سوچنا چاہیے کہ ڈراپ شپنگ کیا ہے ۔۔۔۔
ڈراپ شپنگ جدید دور میں کاروبار کی ایک قسم ہے جس میں بیچنے والا کسٹمر کے آرڈرز وصول کرتا ہے لیکن فروخت کی جانے والی اشیاء کو اسٹاک میں نہیں رکھتا ہے۔۔۔
بلکہ سامان کہیں اور پڑا ہے ۔
ای کامرس سٹور چلانے والا بندہ آرڈر لیتا ہے اور سپلائر کو بھیج دیتا ہے ۔اور اپنا طے شدہ کمیشن ہر آرڈر میں سے وصول کر لیتا ہے ۔
یہ بزنس ماڈل اس وقت مقبول ہے اور منافع بخش بھی ہے ۔۔۔
شاپفائی پر اپنا سٹور بنا کر آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
نہ سامان خریدنے جانے کا جھنجھٹ
نہ دکان کا کرایہ نہ بجلی کا بل
آپ پڑھے لکھے ہیں تو جدید دکانداری کے تقاضوں کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں ۔
آن لائن سٹور کے ماہانہ کچھ لگے بندھے اخراجات ہوتے ہیں
جو آپ باآسانی ادا کرسکتے ہیں۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ آپ کو ایک دکان اور سامان تیار مل رہا ہے ۔ڈسپلے کرنا آپ کا کام ہے ۔اور آرڈر لینا۔۔۔
پیمنٹ کا طریقہ کار اور شپمنٹ کی ذمہ داری بھی آپ کا درد سر نہیں ہے ۔آپ اپنے سٹور کی دیکھ بھال کریں ۔اپنے گاہکوں کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق اشیاء اس میں شامل کرتے رہیں ۔
سارا کام کمپوٹر پر بیٹھ کر کرنا ہے ۔
گھر بیٹھے آن لائن دکان چلانا چاہتے ہیں جس میں سامان خریدنے یا آرڈر ڈیلیوری کا جھنجھٹ بھی نہ ہو تو شاپفائی آپ کے لیے سب سے زبردست چوائس ہے ۔۔۔
آج ہی ہمارے شاپفائی کورس میں شرکت کریں ۔اور اپنے لیے بہترین آن لائن کمائی کا راستہ ہموار کریں۔
رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے کمنٹ میں "Shopify" لکھیں ۔
نوٹ: ڈراپ شپنگ بزنس ماڈل میں سب سے بہترین آپشن شاپفائی ہے ۔یوزر فرینڈلی انٹرفیس زبردست سٹور تھیمز اور بہترین ٹولز۔۔۔

سناواں میں فری لانسنگ ٹریننگ کا واحد ادارہDigital Learning Academy پیٹ اور جیب بھرے ہوئے ہوں تو ہی دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ج...
26/03/2024

سناواں میں فری لانسنگ ٹریننگ کا واحد ادارہ
Digital Learning Academy
پیٹ اور جیب بھرے ہوئے ہوں تو ہی دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔جس طرح بھوک لگی ہو تو کچھ اچھا نہیں لگتا، اسی طرح دنیا کتنی حسین ہی سہی لیکن خالی جیب یہی دنیا زہر لگتی ہے۔
آپ یقینًا میری بات سے اتفاق کریں گے ۔۔۔۔
لیکن اگر آپ کسی معجزے یا چادو کے انتظار میں ہیں کہ آپ کوئی چھڑی گھمائیں کے یا منتر دہرائیں گے تو آپ مالا مال ہو جائیں گے تو یہ آپ کی بھول ہے ۔
کیونکہ انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کے لئے وہ کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
اسی لئے ہم آپ کے لئے لاے ہیں Social Media Marketing کورس ، جسے سیکھ کر آپ محنت اور اپنی عملی کوششوں کے نتیجے میں اپنی جیب اور دوسروں کا پیٹ دونوں بھر سکتے ہیں ۔
دن رات فیس بُک پر بے تکی سکرولنگ کرنے کی بجائے اس کا استعمال ارننگ کے لئے کریں ۔
کیسے ؟
یہ ہم آپ کو سکھائیں گے ۔
اس کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا ۔۔۔۔
فیس بُک پیج کی پروفیشنل سیٹنگ کیسے کرنی ہے ؟
آرگینک لائکس اور فالوورز کیسے حاصل کرنے ہیں؟
اپنی پوسٹ یا ویڈیو کو مطلوبہ آرڈیننس تک کیسے پہنچانا ہے ؟
پوسٹ کو کیسے بوسٹ کرنا ہے ؟
ایڈز کیسے چلانے ہیں ؟
فیس بُک پیج کے ذریعے اپنے کاروبار کو کیسے پروموٹ کر سکتے ہیں ؟
فیس بُک پیج پر اپنی پروڈکٹس اور سروسز کیسے بیچ سکتے ہیں ؟
اسکے علاؤہ فائیور، اپ ورک اور لنکڈ ان جیسے آن لائن پلیٹ فارمز پر فیس بُک مارکیٹنگ کی ملٹیپل سروسز دے کر بھی آپ لاکھوں کما سکتے ہیں ۔
اپنی جیب بھرنے اور قسمت بدلنے کے لئے ابھی کورس جوائن کریں

سنانواں میں فری لانسنگ ٹریننگ کا واحد ادارہ (Digital Learning Academy)ایسے طلباء و طالبات جو فری ہیں یا تعلیم جاری رکھے ...
25/03/2024

سنانواں میں فری لانسنگ ٹریننگ کا واحد ادارہ
(Digital Learning Academy)
ایسے طلباء و طالبات جو فری ہیں یا تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں. فرصت اوقات سے فایدہ اٹھاتے ہوۓ آپ آسانی سے سکلز سیکھ سکتے ہیں. پاکستان میں نوکری کا تصور بہت مشکل ہے. آن لان کام کرنے کے لیے آپ کے پاس کسی بھی ایک سکلز کا ہونا ضروری ہے. آپ تھوڑے سے عرصے میں سکلز سیکھ کر نیشنل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں لاکھوں کما سکتے ہیں.
Digital learning academy
آپ کے شہر سنانواں میں 100٪ پریکٹیکل کے ساتھ سکلز سکھا رہا ہے.
(میل اینڈ فی میل کے لیے علیحدہ کلاسز ہوں گی.)

آن لائن کورسز کا یہ پیکیج گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر میں آپ کو جابز کے قابل بناتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پیکیج آن لائن ار...
13/03/2024

آن لائن کورسز کا یہ پیکیج گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر میں آپ کو جابز کے قابل بناتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پیکیج آن لائن ارننگ کے حوالے سے آپ کو مکمل سپورٹ کرتا ہے۔
جو لوگ کمپیوٹر کو ابتدا سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین پیکیج ہے اور جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے کام کر رہے ہیں وہ اپنے کام کی سپیڈ کو سو فیصد تک تیز کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج میں موجود ایم ایس آفس کورس کی مدد سے آپ نہ صرف جاب کے لئے اپلائی کرنے کے قابل ہونگے بلکہ اس کورس میں آپ ڈیٹا انٹری سیکھ کر آن لائن ارننگ کے قابل بھی ہونگے۔
اس پیکیج میں موجود گرافکس ڈیزائننگ کورس کی مدد سے بھی آپ آن لائن پیسہ کمانے کے قابل ہونگے۔
اس ہیکیج میں موجود وڈیو ایڈیٹنگ کورس کی مدد سے آپ نا صرف یوٹیوب اور فیس بُک کے لئے وڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں گے بلکہ آپ پروفیشنل فیس بُک پیج اور یوٹیوب چینل بنا کر پیسہ کمانے کے قابل بھی ہونگے۔
مزید اس پیکیج میں موجود وِکس اور بلاگر (ویب ڈیزائننگ) کی مدد سے بھی آپ آن لائن پیسہ کمانے کے قابل ہونگے۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آپ کو فیزیکل کلاسز دی جائیں گی 100 فیصد پریکٹیکل کے ساتھ۔
نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ اگر آپ دلچپسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں۔

Address

Rafiq Colony Near Amina Masjid Sanawan
Sanawan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital learning Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share