27/05/2026
عید کی رونق، قربانی کی برکت اور اپنوں کا ساتھ۔
عیدِ قربان کی اصل خوبصورتی یہی ہے کہ مل کر تیاریاں کی جائیں، روایات کو زندہ رکھا جائے اور خوشیاں بانٹی جائیں۔ اسلام دین ٹریڈرز کی طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ پاک آپ کی قربانی اور عید کی خوشیاں قبول فرمائے۔ آمین۔