05/06/2026
الحمدللہ! 🌙
بنو قابل ساہیوال میں کل سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ 📚✨
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنے دیئے گئے شیڈول کے مطابق وقت پر اپنی کلاسز میں تشریف لائیں۔ ✅
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0335 0800911
📞 040-4221625