05/10/2024
اپنا بزنس ہو یا نوکری، کام چاہے کوئی بھی کریں۔ کمپیوٹر بہرحال آپ کو سیکھنا پڑے گا۔
پرائم اسکلز متعارف کروا رہا ہے ساہیوال کے طلباء اور شہریوں کے لیے تین ماہ پر مشتمل ایسا کورس جس میں بنیادی کمپیوٹر سے لے کر، میڈیم اور ایڈوانس لیول کی ایکسل ٹریننگ اور ٹائپنگ اسپیڈ سب شامل ہے۔ اور وہ بھی انتہائی مناسب فیس میں۔
صاف ستھری کمپوٹر لیب
پر سکون ماحول
پروفیشنل ٹریننگ
اور آن لائن بیک اپ کے ساتھ سرٹیفیکیشن
ڈگری کی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر پر ٹریننگ بھی لازمی حاصل کریں۔ کیونکہ یہی مستقبل ہے۔ مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے:
03232038844
0402038844
[email protected]
Or visit: PrimeSkills, MA Tower Master IT Road Pakpattan Chowk Sahiwal