Saif Mobiles & Computers Harappa

Saif Mobiles & Computers Harappa اب رپئیرنگ کیلیے ساہیوال یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں آ?

14/12/2022

تو سلامت وطن ❤🇵🇰تا قیامت وطن  ❤🇵🇰انشاءاللہ
14/08/2022

تو سلامت وطن ❤🇵🇰
تا قیامت وطن ❤🇵🇰

انشاءاللہ

عمر اولی عمر اعلی عمر بالا ❤️
30/07/2022

عمر اولی عمر اعلی عمر بالا ❤️

18/07/2022
30/01/2022

ایک بندہ کریانے کی ایک دکان پر ملازم تھا. وہ کسی نہ کسی بہانے دکان سے کچھ نہ کچھ چوری کرتا رہتا تھا. دکان کا مالک بڑا ہی خوش اخلاق اور امانتدار انسان تھا.

وقت گزرتا گیا اور دس بارہ سال گزر گئے. اللہ نے مالک کو خوب برکت دی اور اس کی دکان شہر کی سب سے بڑی دکان بن گئی. روزانہ لاکھوں کی آمدن ہونے لگی.

ایک دن اس ملازم کے گھر سے ٹفن میں کھانا آیا ہوا تھا. ملازم نے چوری سے ٹفن میں دیسی گھی ڈال دیا. اللہ کی شان کہ واپس لے جاتے ہوئے اس کے بچے سے ٹفن نیچے گر کر کھل گیا اور اس کی چوری پکڑی گئی. مالک کا بیٹا غصہ میں آ گیا اور ملازم کو برا بھلا کہنے لگا مگر مالک نے اپنے بیٹے کو سختی سے روک دیا اور کہا: " بیٹا! اسے چھوڑ دو. تمہیں آج پتہ چلا ہے کہ یہ چوری کرتا ہے مگر مجھے پچھلے بارہ سال سے معلوم ہے. اس کے باوجود میں نے اسے کبھی سمجھانے کے علاوہ کچھ نہیں کہا. بس اتنا سوچو کہ ہمارے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کی روزانہ کی چوری کے باوجود بھی ہم کہاں سے کہاں پہنچ چکے ہیں اور یہ بارہ سال چوری کرکے بھی آج تک ملازم کا ملازم ہی ہے."

اسی طرح امانتدار انسان اپنی ایمانداری اور محنت کے ذریعے کہاں سے کہاں جا پہنچتا ہے مگر دھوکہ باز اور چور گندگی میں ہی پڑا رہ جاتا ہے.
....................................

ایک چور تھا. اس نے ساری زندگی چوری کرکے ہی گزر بسر کی تھی. باوجود آئے روز چوری کرنے کے، اس کے گھر کے حالات اکثر خراب ہی رہتے تھے. اس کا ایک بیٹا تھا. اس چور کو کوئی اور کام تو آتا نہیں تھا. لہذا وہ اپنے بیٹے کو بھی چوری کرنا سکھانے لگا. وہ کبھی کبھی بیٹے کو بھی چوری کے وقت ساتھ لے جاتا. مگر اس کا بیٹا اچھا انسان تھا. اپنے والد کے کہنے پر چلا تو جاتا مگر اس کا ضمیر اسے ملامت کرتا.

ایک دفعہ وہ چور اپنے بیٹے کو لے کر ایک جگہ چوری کرنے گیا. وہ ایک بلند جگہ پر واقع مکان تھا. چور نے اس مکان کی طرف اشارہ کرکے بیٹے سے کہا: " وہ بلندی پر واقع مکان دیکھ رہے ہو ناں، جس کی بتی جل رہی ہے! یہ اس علاقے میں واحد مکان ہے جس کی بتی ساری رات جلتی رہتی ہے. اس مکان کے سارے مرد بیرون ملک ہوتے ہیں اور گھر میں صرف خواتین ہوتی ہیں. جب مجھے کہیں بھی چوری کا موقع نہ مل سکے تو پھر میں اسی مکان میں چوری کرتا ہوں اور ہر دفعہ بآسانی اچھا خاصا مال و اسباب مل جاتا ہے. ابھی تک میں اس مکان میں دس بار چوری کر چکا ہوں."

بیٹے نے اس گھر کی طرف غور سے دیکھتے ہوئے کہا: " ابا ذرا دیکھو! میں سوچ رہا ہوں کہ ہم نے اس مکان سے دس بار چوری کی مگر اس کے باوجود بھی اس مکان کی بتی اب بھی جلتی رہتی ہے اور ہمارے مکان کی بتی اب بھی بجھی ہی رہتی ہے."

بالکل اسی طرح دوسروں کا حق مار کر، دھوکہ دے کر، کام چوری اور چوری کرکے اور دوسروں کے ساتھ زیادتی کرکے ہم دراصل اپنا ہی نقصان کر رہے ہوتے ہیں. دوسروں کو اللہ اور دے دیتا ہے. مگر ہمارے گھر کی اور دل کی بتی بجھی ہی رہتی ہے."
.....................................

Address

Nai Wala Road
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923414185185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Mobiles & Computers Harappa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saif Mobiles & Computers Harappa:

Share