09/08/2023
1922 میں جب آئن سٹائن کیلئے نوبل پرائز کا اعلان کیا گیا وہ جاپان کے ایک ہوٹل میں ٹھرے ہوئے تھے اس لمحے ہوٹل کا ایک ملازم ان کیلئے چائے لیکر آیا لیکن اسے ٹپ میں دینے کیلئے آئن سٹائن کے پاس پیسے نہیں تھے-
آئن سٹائن نے ایک کاغذ میں چند جملے لکھ کر اس نوجوان کو پکڑا دیے اور کہا سنبھال کر رکھنا -
بعد میں آئن سٹائن کا لکھا کاغذ کا وہ ٹکڑا 1.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوا -
اس کاغذ میں آئن سٹائن نے لکھا تھا
"جیل جانا لندن بھاگنے سے ہزار گنا افضل ہے"
اور میں نو مئی کے واقعات کی پُرزور مُذمت کرتا ہوں۔