11/06/2026
ملک بھر میں ایزی پیسہ ایپلیکیشن کئی گھنٹوں سے ڈاؤن ہونے کے باعث صارفین کو ٹرانزیکشنز اور دیگر سروسز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ایزی پیسہ کی ٹیکنیکل ٹیم مسئلے کے حل پر کام کر رہی ہے اور امید ہے کہ سروس جلد بحال کر دی جائے گی۔
کیا آپ کو بھی ایزی پیسہ استعمال کرتے وقت Error 404 یا دیگر مسائل کا سامنا ہے؟ اپنے شہر کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں۔