16/10/2025
ان شاء اللہ کل بروز جمعہ، 17/10/2025 کو شکردرہ برادری کی محفل اور شادی کی خوشیوں میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گا۔
اس کے بعد بروز اتوار، 19/10/2025 کو اپنی بھانجی اور ان کے شوہر فضل حیات کے بیٹے کے نکاح میں شرکت کروں گا۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں — اللہ سے دعا ہے کہ سفر خیر و عافیت سے مکمل ہو۔
اور دل سے تمام برادری کا شکریہ جنہوں نے اس مفاد پرست دور میں بھی اپنا سمجھا اور محبت دی۔ 🤲❤️