Kalma chowk Rawalpindi

Kalma chowk Rawalpindi humaray tamam muazaz customer ap sub sa Gozarish ha jub b apnay ghar sa bahar niklay tu mask ka astal zoror karay kayo ka corona sa darna nahi batchana ha

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَکامران الیکڑک سٹور واے حاجی منظور صاحب رضاالہی سے وفات ان کا نماز جنازہ   آج 3...
15/06/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کامران الیکڑک سٹور واے حاجی منظور صاحب رضاالہی سے وفات ان کا نماز جنازہ آج 3 بجے ان کے آبای گاوں ڈھوک قمہ خان میں ادا کیا جاۓ گا
15.6.2020

12/06/2020

راولپنڈی: صدر کوئلہ سینٹر چوک میں دھماکا،ریسکیو ذرائع
راولپنڈی: دھماکے مین متعدد افراد زخمی، ریسکیو ذرائع

12/06/2020

12جون2020
راولپنڈی (دیس پردیس)تھانہ کینٹ کے علاقے کباڑی بازار صدر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور12سے زائد زخمی ہو گئے جن میں سے1کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ زخمیوں میں 3بچے بھی شامل ہیں دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹنے کے ساتھ قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ دھماکہ بجلی کے پول میں نصب ٹائم بم کے ذریعے کیا گیا جس میں 2سے3کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورسول ڈیفنس کے رضاکاروں کے علاوہ بم ڈسپوزل سکوارڈ بھی موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا واقعات کے مطابق جمعہ کی رات 9بجے کے قریب کینٹ کے معروف کاروباری مرکز صدر کے کباڑی بازارنشتر سٹریٹ میں واقع کارنر فوڈ کے قریب یکدم زور دار دھماکہ ہوا دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے قریب موجود ریڑھی بان عارفین ولد اکرام موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے دھماکے کی اطلاع ملتے ہیں حساس اداروں کے اہلکاروں کے علاوہ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)،سول ڈیفنس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاہم پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے1شخص جاں بحق اور3بچوں سمیت11افراد زخمی ہو ئے جن میں سے 1کی حالت تشویشناک ہے زخمیوں میں عباس، سفیان اور ولی پر مشتمل3بچوں کے علاوہ عمران ولد اقبال،شمریز ولد یعقوب،ناصر ولد افسر،شاہد ولد علی محمد،خدابخش ولد فیض بخش،حماد ولد بلال،حر ولد نثار،احمد دین ولد نور دین اور فراز ولد محمد الیاس شامل ہیں ادھر وقوعہ کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر)انوار الحق اور سی پی او راولپنڈی احسن یونس نے بھی دھماکے کی جگہ کاالگ الگ دورہ کیا ابتدائی طور پر امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ دھماکہ ٹائم بم کے ذریعے کھمبے میں نصب مواد سے کیا گیا تاہم بم ڈسپوزل سکوارڈ سمیت تحقیقاتی اداروں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر نے کے علاوہ زخمیوں اور عینی شاہدین کے بیان بھی ریکارڈ کر لئے ہیں پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ جلد حقائق تک پہنچ جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12/06/2020

وزیرِاعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
عمران خان نے ملک بھر میں قادیانیوں کے تمام چینلز پر پابندی لگانے کا حکم جاری کردیا۔
پیمرا نے وزیرِاعظم عمران خان کے حکم پر نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
منجانب :فرحت ملک
میڈیا کوآرڈینیٹر لاہور
پاکستان تحریک انصاف

09/06/2020
06/06/2020

Cryptocurrency news in Pakistan. We encourage Pakistani IT guys to learn about blockchain & digital technologies to work in global markets from Pakistan and help serve the country.

Rs 350 WhatsApp no 03345326550
06/06/2020

Rs 350 WhatsApp no 03345326550

06/06/2020

Digiskill topic SEO part 5

06/06/2020

Digiskill topic SEO part 4

06/06/2020

Digiskill topic SEO part 2

06/06/2020

Digiskill topic SEO part 3

Address

Main Chowk Rwp
Rawalpindi
46000

Telephone

+923345326550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalma chowk Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalma chowk Rawalpindi:

Share