Diproot

Diproot All mobile phones deals are available

"پلان کیا گیا گناہ کبھی آخری گناہ نہیں بن سکتا۔جس جرم سے پہلے تم سوچ لو کہ اسے آخری دفعہ کرنے جا رہی ہو‘ وہ جرائم کی زنج...
17/01/2023

"پلان کیا گیا گناہ کبھی آخری گناہ نہیں بن سکتا۔جس جرم سے پہلے تم سوچ لو کہ اسے آخری دفعہ کرنے جا رہی ہو‘ وہ جرائم کی زنجیر کی محض اگلی کڑی ہوتا ہے۔ اگلی چوری ‘ اگلا گناہ۔ اس کے بعد مزید ایک اور ہو گا ۔ پھر مزید ایک اور۔ جو لوگ چھوڑتے ہیں نا گنا ہ‘ وہ پچھلے گناہ کو آخری گردان کے چھوڑتے ہیں۔"

صبح بخیر

10/01/2023

جن کا اندر مضبوط ہو
باہر کے طوفان ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔....❤️

صبح کا سلام💞

کیاآپ جانتے ہیں کہ 2019میں پاکستان میں آن لائن شاپنگ صرف%0.7 تھی۔ کوروناکی وجہ سے یہ گراف اوپر گیااوراب2023 میں %2.7شاپن...
08/01/2023

کیاآپ جانتے ہیں کہ 2019میں پاکستان میں آن لائن شاپنگ صرف%0.7 تھی۔ کوروناکی وجہ سے یہ گراف اوپر گیااوراب2023 میں %2.7شاپنگ آن لائن ہورہی ہے۔ بقیہ %96.3وہی روایتی طریقوں سے ہورہی ہےاور 2027تک یہ ٹرینڈ تقریبا%7پہ جانے کا اندازہ ہے۔ لیکن یہ ابھی بھی عالمی مقابلے میں بہت کم ہے۔ انڈیا میں تقریبا %36شاپنگ ابھی آنلائن ہےجوکہ ٪60تک جانےکا2027تک امکان ہے۔ امریکہ میں اس وقت %76 اور یورپ میں ٪74لوگ آن لائن شاپنگ کررہےہیں۔
آن لائن شاپنگ بہ نسبت آف لائن کے اس مصروف دور میں بہت آسان تکنیک ہے۔ کیاآپ جانتے ہیں کیوں؟
پاکستان میں اعتماد کی کمی کی وجہ سے یہ ریشو بہت کم ہے۔ جیسے کہ کوالٹی کافرق یاپیسوں کی پیمنٹ کامسئلہ۔
لیکن ہرمسئلےکاحل ضرور ہوتاہے۔ اس مسئلےکاہر لحاظ سے حل ہے"Diproot"
ہماری ٹیم نے یہ برانڈ اسی لیے متعارف کروایاہے تاکہ آپ اعتماد کےساتھ کوالٹی اپنی مرضی کی کم سے کم قیمت میں خرید سکیں۔
پیمنٹ کے مسئلے کے حل کیلئے ہم کیش آن ڈیلیوری یعنی چیز وصول کرکے پیسے پے کرنااور کوالٹی کے لیے ہم آفر کررہے ہیں فری ری پلیسمنٹ آفر۔ یعنی اگر چیز کی کوالٹی آپ کےمطابق نہ ہوتو فورا واپسی۔ آپ کوکوئی چارجز نہیں پڑیں گے۔
فی الحال یہ برانڈ موبائل اسیسریز ہول سیل میں اور کسٹم پرائس میں آفر کررہاہے۔ لیکن جلد ہی یہ آپ کے بہت سے مسائل کاحل دےگا۔ ہمارا نعرہ ہے کہ کسٹمر ایک بادشاہ ہےاور ہم نے پاکستان کو اس میدان میں اوپر لیکر جاناہےاور آپ کااعتماد جیتناہے۔
تودیر کس بات کی۔ ایک بار اعتماد کر کے تودیکھیں۔۔۔۔۔
اگر آپ کوئی بھی اسیسری جیسے کہ سپیکر، ہینڈزفری، بلیوتوتھ، ایئربڈز یاکوئی اور چیز ہول سیل یاکسٹم پرائس میں دلچسپی رکھتے ہیں یاسٹور وزٹ کرناچاہتے ہیں یاکوئی معلومات لینا چاہتے ہیں تو ہم حاضر ہیں۔۔۔
Look Stylish With Quality

07/01/2023

*بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه*


1️⃣ ایک نئے عزم کے ساتھ۔۔۔مُسکرا دیں ۔۔۔کیونکہ کسی بھی پریشانی اور مشکل کا حل پریشان ہونے میں نہیں
خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر زندگی کے ہر محاذ کے لیے تیار رکھا کریں

2️⃣جلد ازجلد سورہ الکہف پڑھ لیں،درود ابراھیمی کی کثرت روزمرہ کی روٹین میں شامل رکھیں،

🌸|||پرسکون زندگی کاراز||🌸

صبح بخیر

05/01/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *12 جمادی الثانی 1444ھ* 💎
🔖 *05 جنوری 2023ء* 💎
🔖 *21 پوہ 2079ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅

❄️ *بغیر اجازت کسی گھر نہ جاؤ!*
🔹 *اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔*🔹
📗«سورۃ النور-27»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

02/01/2023

دعائیں رد نہیں ہوتیں ھم انسانوں میں صبر نہیں ہوتا ہم چاہتے ہیں جس وقت ہم دعا کریں اسی وقت قبول ہو جائے مگر اللہ بہتر جانتا ہے کہ بندہ کے لئے کیا بہتر ہے اور اس کو کب اور کتنا دینا ہے اللہ اپنے بندے کو وہ نہیں دیتا جو اس کو اچھا لگے بلکہ وہ دیتا ھے جو اس کے لئے اچھا ھو اور یہ صرف اللہ ہی جانتا ھے اور اللہ ہی بہتر جانتا ھے ہماری دعاؤں کی قبولیت کے اوقات

صبح بخیر

Happy New Year in Advance  from "DipRooT"           Look StyLisH WitH QualitY
31/12/2022

Happy New Year in Advance from "DipRooT"

Look StyLisH WitH QualitY



30/12/2022

القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 23

ترجمہ:
{مولانا فتح محمد جالندہری}
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا

{مولانا سید ابوالاعلی مودودی}
اور دیکھو، کسی چیز کے بارے میں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کر دوں گا

{مفتی محمد تقی عثمانی}
اور (اے پیغمبر) کسی بھی کام کے بارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا۔

صبح بخیر

BCD 06 Smart WatchFeatures & details• Multifunction Fitness Tracker Smartwatch with 1.88 inch IPS colour screen 420*485 ...
29/12/2022

BCD 06 Smart Watch

Features & details
• Multifunction Fitness Tracker Smartwatch with 1.88 inch IPS colour screen 420*485 px
• 128M Large Memory
• Bluetooth Call and Wireless Charging
• Intelligent Split Screen with multiple beautiful dials
• Extra Long Standby
• Customize Watch Faces, 50+ online dials
• Heart Rate and Blood Pressure & Oxygen Monitor
• Strap: Silicone
• Compatible OS Android & IOS

بے شمار خوبیوں کے ساتھ یہ سمارٹ واچ آپ کو ملے گی صرف "DipRooT" پہ ابھی آرڈر کریں آرڈر کرنے کے لٸے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں شُکریہ
"DipRooT"

Look StylisH WitH QuAlitY

Address

Shop No. 109, 110, Noor Plaza
Rawalpindi

Telephone

+923196636714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diproot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share