AU Infotainment by Asadullah

AU Infotainment by Asadullah Entertainment and information hub. Stay informed, stay entertained. Join us now!"

13/10/2025

جب سعد بھائی کو گولی لگی 😢😢😢💔💔💔💔

13/10/2025

*تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا کے کئی اکاؤنٹ ہیک کیے گئے ہیں ادھر سے غلط ٹویٹ کیے جا رہے ہیں کہ فلانا شہید ہو گیا فلانا شہید ہو گیا ہمارے حوصلے ختم کرنے کے لیے جتنی دیر تک آپ کو تحریک لبیک پاکستان کے آفیشل گروپ سے خبر نہ ملے اتنی دیر تک آپ نے خبر نہیں پھیلانی شہید کی باقی آپ جس طرح مرضی سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں اس ظلم کے خلاف اور بالخصوص تمام پاکستان سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں سے نکلو آج نہیں تو پھر کب نکلو گے*

13/10/2025

کوٹلی شریف کشمیر سے خبر آئی ہے شہر کوٹلی کو مکمل بند کر دیا ہے تحریک نے

Address

Chaklala Scheme 3
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AU Infotainment by Asadullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share