Tech N Globe

Tech N Globe Tech N Globe is a leading IT company in Pakistan providing all IT related services.Our vision is to

17/08/2023

انتہائی کم پیسوں میں اپنے کاروبار کے لیے بہترین ویڈیو بنوائیں ❤️

Call/WhatsApp Us: 0316 7636836

02/04/2023

اپنے کاروبار کے لیے بہترین اسٹیشنری ( بزنس کارڈ اور لیٹر ہیڈ وغیرہ) ڈیزائن کروائیں ❤️

Call/WhatsApp Us: 0333 7315606

Logo For an E-learning platform 😊Contact us for details : 0333 7315606
25/11/2022

Logo For an E-learning platform 😊
Contact us for details : 0333 7315606

Get best design for your business 😍For call or WhatsApp : +92 303 6736707
22/04/2022

Get best design for your business 😍
For call or WhatsApp : +92 303 6736707

Logos delivered today 😊Get best design for your business 😍For call or WhatsApp : +92 303 6736707
18/04/2022

Logos delivered today 😊

Get best design for your business 😍
For call or WhatsApp : +92 303 6736707

Client's review for design and service. Contact us for best designs 👍For details call or WhatsApp us :+92 303 6736707
08/04/2022

Client's review for design and service.

Contact us for best designs 👍

For details call or WhatsApp us :
+92 303 6736707

Just delivered to client 😊Call or whatsapp us on :+92 303 6736707
08/04/2022

Just delivered to client 😊

Call or whatsapp us on :
+92 303 6736707

Logo for a pharmacy 😊We design according to your requirements. 😍Hurry up and contact for quality work ❤️Contact us : +92...
05/04/2022

Logo for a pharmacy 😊

We design according to your requirements. 😍

Hurry up and contact for quality work ❤️

Contact us : +92 303 6736707

Client's review for design and service. Contact us for best designs 👍
05/04/2022

Client's review for design and service.

Contact us for best designs 👍

13/01/2022

لوگو (ٹریڈ مارک) اور اسٹیشنری کسی بزنس کا اہم ترین اثاثہ ہوتے ہیں😊

اگر آپ اپنے بزنس کی ویلیو بڑھانے کے لیے بہترین لوگو اور اسٹیشنری ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو دیر نہیں کریں اور ابھی ہم سے رابطہ کریں 👍

0333 7315606
Tech N Globe
All IT services for your business under a single roof 😎

زیادہ تر بزنس مین اپنے کاروبار کو رجسٹر تو کرا لیتے ہیں لیکن اپنے لوگو کو بطور ٹریڈ مارک رجسٹر نہیں کرواتے نتیجتا ان کا ...
20/12/2021

زیادہ تر بزنس مین اپنے کاروبار کو رجسٹر تو کرا لیتے ہیں لیکن اپنے لوگو کو بطور ٹریڈ مارک رجسٹر نہیں کرواتے نتیجتا ان کا ڈیزائن کوئی اور کاپی کر لیتا ہے جس کے بعد انکے بزنس کی سیل، مارکیٹنگ اور ساکھ کو بہت نقصان پہنچتا ہے 😔

ہمارے ملک میں ہر شخص کاروبار تو شروع کرنا چاہتا ہے لیکن نام اور ڈیزائن پر محنت نہیں کرتا بلکہ اپنے شہر اور ملک کے ان کاروباری لوگوں کے نام اور ڈیزائن کو کاپی کر لیتا ہے جو کامیابی سے کاروبار کر رہے ہیں اور 99 فیصد کامیاب کاروبار اپنا ڈیزائن رجسٹر نہیں کراتے جس وجہ سے وہ قانونی کاروائی بھی نہیں کر پاتے اور بے بسی کی تصویر بنے نظر آتے ہیں🤔

بزنس مین چونکہ ڈیزائن سے آشنا نہیں ہوتے اور ان کے پاس اتنا وقت بھی نہیں ہوتا لہذا وہ کسی دوست، رشتہ دار یا عام سے ڈیزائنر سے تھوڑے سے پیسوں کے عوض یا فری میں ایسا لوگو بنوا لیتے ہیں جو انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ اور تھوڑی سی تبدیلی سے بنایا گیا ہو🤗

یاد رکھیں ایسا لوگو "ٹریڈ مارک" کے طور پر رجسٹر ہوتا ہے جو بالکل یونیک ہو اور کہیں سے کاپی نا کیا گیا ہو اور ہمارے ہاں تو زیادہ تر لوگ محنت کی بجائے انٹرنیٹ سے کاپی کر کے کام چلاتے ہیں😍

ہزاروں انٹرنیشنل کلائینٹس کو یونیک اور بہترین لوگو (ٹریڈ مارک ) بنا کے دینے کے بعد ہم نے پاکستان میں بھی اب سروسز کا آغاز کیا ہے❤️

ہماری ایکسپرٹ ٹیم آپ کے بزنس کے لیے بہترین اور یونیک لوگو تیار کرے گی جو پہلے کسی نے نہیں بنایا ہوگا اور آپ کے بزنس کو ایک برانڈ کی لک دے گا 😊

اس کے ساتھ ہم آپ کو A to Z راہنمائی دیں گے کہ کیسے آپ اپنے لوگو کو گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹر کرا سکتے ہیں تاکہ کوئی بھی آپ کے نام اور ڈیزائن کو کاپی نا کر سکے👌

دیر نا کریں اور ابھی ہم سے رابطہ کریں جہاں آپ نے بزنس چلانے کے لیے بہت سا پیسہ اور انرجی لگائی ہے وہیں اپنے بزنس کے سب سے اہم پہلو کے لیے بھی تھوڑا سا پیسہ اور انرجی لگائیں 👍

Tech & Globe
Pakistan's leading IT company
Address:Hub Commercial, Phase 8, Bahria Town, Rawalpindi, Islamabad
0333 7315606

16/10/2021

Address

2nd Floor, Sangin Heights, Phase 8, Hub Commercial, Bahria Town
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923337315606

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tech N Globe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share