HUMAN LIFE

HUMAN LIFE ہماری زندگی قدرتی زندگی سے منسلک ہے اور یہ ہماری ضرورت ?

Address

Faizabad Rawalpindi
Rawalpindi
<<NOT-APPLICABLE>>

Telephone

+923345465285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUMAN LIFE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HUMAN LIFE:

Share

Protection of Our Environment

انسانی زندگی پر ماحول کا اثر

انسانی زندگی کو بہت سے مسائل سے واسطہ پڑھتا ہے اور ان میں ہمارے اردگرد پھیلی ماحولیاتی آلودگی جو کہ سنگنین مسائل اور اثرات ہمارے معاشرے پر مرتب کرتی ہے اور جس کی وجہ سے ہمارے ملک پاکستان اور دیگر ترقی پزیر ممالک خاص کر جنوبی ایشیا کےممالک میں کینسر اور پھیپھڑوں کے امراض میں مسلسل اضا فہ ہوتا جارہا ہے اور جس کی وجہ سے ذہنی و جسمانی بیماریوں کا ظہور وجود میں آتا ہے یہ سے ماحولیاتی آلودگی کا نتیجہ ہےآئیے ان وجوہات کو تلاش کریں جس کی وجہ سے یہ آلودگی مسلسل پھیل رہی ہے۔

1۔فیکٹریوں اور صنعتوں سے نکلنے والا دہواں۔2-گاڑیوں سے نکلنے والا دہواں اور شور

2-درختوں کی مسلسل کٹائی اورانسانی آبادی کا پھیلائو۔4-انسانی فضلہ اور صنعتی فضلے کا دریابرد ہونا۔