21/05/2026
کاشف الیکٹرانکس سنیٹری اینڈ ہارڈویئر سٹور
ہمارے ہاں گھروں میں روز مرہ استعمال ہونے والی اشیاء یو پی ایس ، واشنگ مشین مائکروویو اوون، ایل ای ڈی ، جوسر مشین استری پانی کی موٹر روم کولر لاہوری کولر اے سی ڈی سی فین موٹر ریپٸرنگ کا تسلی بخش کام کیا جاتا ھے ۔
اس کے علاوہ الیکٹرک الیکٹرانکس سنیٹری اینڈ ہارڈویئر کا سامان مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
نیز مٹی کا تیل،کوئلہ اور کھلا سیمنٹ بھی دستیاب ہے الیکٹریشن اور پلمبر کی سہولت بھی موجود ہے
رابطہ نمبر موباٸل واٹس اپ۔۔۔
03137748841
۔۔۔اوقات کار ۔۔
صبح 8 بجے سے رات8 بجے تک
لوکیشن
کاشف الیکٹرانکس سنیٹری اینڈ ہارڈویئر سٹور نزد یوٹیلیٹی سٹور مین بازار چکلالہ ریلوے سکیم 1 راولپنڈی