09/10/2026
👏💚 شاباش دھمیال پولیس! عوام کے تحفظ کے لیے بروقت کارروائی قابلِ تحسین 🚔
🤝 سوشل میڈیا کی مثبت طاقت اور پولیس کی بروقت کارروائی!
تھانہ دھمیال پولیس کی جانب سے کمسن بچی سے مبینہ نازیبا حرکات کے واقعے میں ملزم کی گرفتاری قابلِ تحسین اقدام ہے۔
💚 ہم تھانہ دھمیال پولیس کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کیا۔
⚖️ بچوں اور خواتین کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ایسے واقعات میں فوری کارروائی، شفاف تفتیش اور قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی معاشرے کے اعتماد کو مضبوط بناتی ہے۔
🌹 دھمیال پولیس زندہ باد!
💚 پاکستان پولیس پائندہ باد!
#