15/10/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سردار محمد شفیق کنولی والے کے فرزند اور سردار عابد ایوب صاحب کے بھانجے صنان شفیق موٹر سائیکل حادثہ میں وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج دن 3 بجے کالج گراونڈ عباس پور میں ادا کی جائے گی۔