G Tech Rawalakot

G Tech Rawalakot � NADRA authorized E-SAHULAT franchise in Rawalakot�

Branded shop introduced in your own city,

اہم اطلاع برائے گاڑی مالکان محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا ۔۔۔!
24/11/2025

اہم اطلاع برائے گاڑی مالکان محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا ۔۔۔!

توجہ فرمائیںتمام گاڑی مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے گاڑیوں کی مختلف جرائم میں استعمال کی روک تھام...
19/09/2025

توجہ فرمائیں
تمام گاڑی مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے گاڑیوں کی مختلف جرائم میں استعمال کی روک تھام کیلئے اور عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے رجسٹریشن کے موجودہ قانون میں تبدیلی کی ہے جس میں گاڑیوں کے نمبر اور نمبر پلیٹ کا نیا نظام متعارف کر دیا گیا ہے جو کہ فوری طور پر پورے صوبے میں نافذ العمل ہوگا، گاڑی نمبر اور نمبر پلیٹ اب گاڑی کے چیسز کی بجائے گاڑی مالک کے قومی شناختی کارڈ سے منسلک کیئے جائینگے، گاڑی مالکان سے درخواست ہے کہ 3 ماہ کے اندر اندر اپنی خرید شدہ گاڑیاں اپنے نام منتقل کر لیں۔

Punjab Excise new updates 🔊
20/08/2025

Punjab Excise new updates 🔊

23/12/2024
Public Notice ⚠️ 📢
13/08/2024

Public Notice ⚠️ 📢

Punjab Excise Notification
21/12/2023

Punjab Excise Notification

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ کے دوست رشتے دار جو معذور ہیں اور پڑھے لکھے ہیں بےروزگار ہیں ان کو EPR میں لازمی رجسٹرڈ کر...
18/03/2023

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ کے دوست رشتے دار جو معذور ہیں اور پڑھے لکھے ہیں بےروزگار ہیں ان کو EPR میں لازمی رجسٹرڈ کروائیں تا کہ روزگار کے لیے اسکو یکساں مواقع ان کو میسر ہوں۔۔اگر آپ کی وجہ سے کسی ایک غریب معذور انسان کا فائدہ ہو جاے تو یہ کافی ہے آپ کے لیے۔۔رجسٹریشن کے لیے www.epr.org.pk وزٹ کریں اور یہ آئی ڈی15132 استعمال کریں۔۔شکریہ۔۔لاسٹ میں ٹرانزیکشن کی جگہ پہ معذوری سرٹیفکیٹ اپلوڈ کریں۔۔۔

نادرا نے ای-سہولت فرنچائز نیٹ ورک کے ذریعے ای پیمنٹ پلیٹ فارم کا آغاز کردیا  نادرا  اپنے پلیٹ فارم  کو ون لنک نیٹ ورک کے...
11/09/2022

نادرا نے ای-سہولت فرنچائز نیٹ ورک کے ذریعے ای پیمنٹ پلیٹ فارم کا آغاز کردیا

نادرا اپنے پلیٹ فارم کو ون لنک نیٹ ورک کے ساتھ منسلک کرکےڈیجیٹل گورننس کو فروغ سمیت معاشی اہداف کے حصول میں مدد گار ثابت ہوگا جو وسیع پیمانے پر پھیلے ہوئے نادرا ای سہولت نیٹ ورک کے ذریعے مالیاتی ڈیجیٹل خدمات کے نئے دور کا آغاز کرے گا۔

چیئرمین نادرا طارق ملک اورچیف آپریٹنگ آفیسر ون لنک نجیب اگروالہ نے نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے۔

پاکستان کے سب سے بڑے سرکاری ڈیٹا بیس ادارے نادرا نے مالیاتی ادائیگی کے سب سے بڑےگیٹ وے ون لنک کے ساتھ اسٹریٹجک پاٹنرشپ کی بدولت ملک بھرمیں نادرا ای-سہولت فرنچائز نیٹ ورک کے ذریعے ایک مضبوط اور منظم ای-پیمنٹ کی خدمات فراہم کرنےکے دور کاآغاز کر دیا ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ نادرا اپنی ڈیجیٹل خدمات اور تکنیکی مہارت کے وسیع ااحاطےکی بدولت پبلک اور پرائیویٹ دونوںسیکٹرزکو بااختیار بنا کر ای گورننس کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نادرا ای سہولت ملک بھر میں نچلی سطح تک پہنچنے والی ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کی فراہمی کے جدید ترین چینلز میں سے ایک ہے۔

چیئرمین نادرانے کہا کہ نادرا ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ریاستی صلاحیت کار کووسعت دے رہا ہے اور الیکٹرانک مالیاتی لین دین کی طرف بڑھنے کے لیے شفافیت اور احتساب کےعمل کو بھی یقینی بنا رہا ہے جومالیاتی شمولیت کو فروغ دے گا۔

شراکت داری کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہاکہ نادرا اور ون لنک دونوں پلیٹ فارمز ادئیگی کے عمل کو آسان سے آسان بنا ئیں گے جس سے سترہ ہزار سے زائد ای سہولت مراکز سے فنڈز کی منتقلی، کیش ان/کیش آؤٹ، پبلک ٹو گورنمنٹ، گورنمنٹ ٹو پبلک اور پبلک ٹو پبلک ادائیگیوں کے طریقہ کار کو آسان بنایا جائے گا۔ یہ شہریوں کو مستقبل قریب میں قومی سطح پر ڈیجیٹل ادائیگی اور مالی شمولیت جیسے مقاصد کو حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔ یہ پلیٹ فارم ملک بھر میں چالیس سے زائد بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئےبائیو میٹرک تصدیق کے ذریعےکیش اِن/کیش آؤٹ کامحفوظ نظام بھی وضع کرے گا۔

نادرا ای سہولت فرنچائیز نیٹ ورک پر ون لنک کی خدمات جس میں ون بل، انٹر بینک فنانشل ٹرانزیکشنز ،کیش ان اور ہیومن اے ٹی ایم/کیش آؤٹ، متعارف کرانے سے ملک بھر کے شہریوں کو آسانی کے ساتھ مالی خدمات حاصل کرنے میں سہولت ملے گی۔

24/01/2022

Address

Rawala Kot
12350

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923345763512

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G Tech Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G Tech Rawalakot:

Share