19/10/2025
📍ہماری مفت ایک ہفتہ کی Training کا مکمل شیڈیول👇🏻
-------------------------
⏰ ٹوٹل 12 کورس ہیں۔ 1 دن میں 6 کورس اور اگلے دن باقی 6 کورس کی کلاس ہوتی ہے۔ تمام کلاسز رات 5:45pm بجے سے 10:00 بجے تک آنلائن ZOOM APP پر ہوتی ہیں۔ روزانہ 3 بجے اور 5 بجے آنلائن کلاس کے لنک گروپ میں بھیجے جائیں گے۔
-------------------------
🗓️ 20th October Monday | ٹریننگ شروع ہونے کی تاریخ
-------------------------
✅ 20th October | پہلے 6 کورس کی پہلی کلاس
✅ 21st October | باقی 6 کورس کی پہلی کلاس
✅ 22nd October | پہلے 6 کورس کی دوسری کلاس
✅ 23rd October | باقی 6 کورس کی دوسری کلاس
🎓 24th October | میگا اسکالرشپ ایڈمیشن کلاس
✅ 25th October | پہلے 6 کورس کی تیسری کلاس
✅ 26th October | باقی 6 کورس کی تیسری کلاس