aoun Abbas

aoun Abbas A Entertainer 😜

بر اک ہزار میں بس پانچ سات ہیں ہم لوگ نصاب عشق پہ واجب زکوٰۃ ہیں ہم لوگدباؤ میں بھی جماعت کبھی نہیں بدلی شروع دن سے محبت...
28/05/2026

بر اک ہزار میں بس پانچ سات ہیں ہم لوگ
نصاب عشق پہ واجب زکوٰۃ ہیں ہم لوگ

دباؤ میں بھی جماعت کبھی نہیں بدلی
شروع دن سے محبت کے ساتھ ہیں ہم لوگ

جو سیکھنی ہو زبان سکوت بسم اللہ
خموشیوں کی مکمل لغات ہیں ہم لوگ

کہانیوں کے وہ کردار جو لکھے نہ گئے
خبر سے حذف شدہ واقعات ہیں ہم لوگ

یہ انتظار ہمیں دیکھ کر بنایا گیا
ظہور ہجر سے پہلے کی بات ہیں ہم لوگ

کسی کو راستہ دے دیں کسی کو پانی نہ دیں
کہیں پہ نیل کہیں پر فرات ہیں ہم لوگ

ہمیں جلا کے کوئی شب گزار سکتا ہے
سڑک پہ بکھرے ہوئے کاغذات ہیں ہم لوگ

اس وجہ سے اسلام آباد بند ہے😶
21/04/2026

اس وجہ سے اسلام آباد بند ہے😶

اب جو ملے تو روک کے پوچھوںدیکھا بھی ہے کبھی اپنا حال
27/03/2026

اب جو ملے تو روک کے پوچھوں
دیکھا بھی ہے کبھی اپنا حال

03/07/2024

Debate of Trump and Biden

02/07/2024

Follow My Channel and like the videos

02/07/2024

Iss tarah ata ha inqalab .
Aga ap bhi inqalab chaty han too comment Karin.

Follow My Channel

Ya Hal ha Pakistan ka.Ghreeb log iss tarah hoty haFollow Comment Share
02/07/2024

Ya Hal ha Pakistan ka.
Ghreeb log iss tarah hoty ha

Follow

Comment

Share

Address

Dunya Pur Ganga
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when aoun Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share