11/11/2025
پہلے ون ڈے میں حسین طلعت اور سلمان علی آغا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ حسین طلعت نے 62 جبکہ سلمان علی آغا نے 105 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلتے ہوئے پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 300 رنز کا ہدف دینے میں اہم کردار ادا کیا۔