06/11/2026
🌙 **جمعہ مبارک | JUMMA MUBARAK** 🌙
**ALI MOBILES & STORE** کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک!
📖 **قرآنی پیغام**
**حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ**
ترجمہ:
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے، اور وہ ہمارے لیے بہترین کارساز ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، پریشانیاں دور فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
📍 **ALI MOBILES & STORE**
Faisal Road, Rahim Yar Khan
📞 0333-8677424
📞 0300-7030795