Shahbaz mobile sss

Shahbaz mobile sss Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahbaz mobile sss, Mobile Phone Shop, Rahimyar Khan.

27/04/2023
26/04/2023

iphone xs max 64gb

20/04/2023
19/04/2023
19/04/2023
دھوکہ دھوکہ دھوکہ Non Customer mobile 📲جب کوئی بندہ اسکو میسج کرتا ہے توہ یہ بندہ پہلے انہین گروپ کی لنک بھیجتا ہے جب بن...
16/04/2023

دھوکہ دھوکہ دھوکہ
Non Customer mobile 📲
جب کوئی بندہ اسکو میسج کرتا ہے توہ یہ بندہ پہلے انہین گروپ کی لنک بھیجتا ہے جب بندے ایڈ ہو جاتے ہیں ہیں تو یہ ان کو موبائل دکھاتا ہے اور بہت کم قیمت بتاتا ہے۔
جب لوگ اس کے ساتھ بات کرتے ہیں تو یہ اللّهﷻ اور رسولﷺ کی جھوٹی قسم کھاتا ہے کہ یہ بلکل اریگنل ڈبہ پیک موبائل ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے جب آپکو پارسل رسیو ہوگا توہ آپ خود دیکھ لینا اور انشاللہ آپ دیکھ کر خوش ہو جائیگے۔
اور اس کا کہنا ہوتا ہے کہ آپ موبائل کے آدھے پیسے ابھی بھیجے باقی آدھے پیسے چیز مل جانے کے بعد۔
لیکن جب بندہ آدھے پیسے بھیج دیتا ہے تو پھر یہ کہتا ہے کہ میں نے چیز کا تو نہیں کہا تھا میں نے (TCS)کا بولا تھا۔
پھر جب آپ اسکو کہینگے کی آپ بکایا پیمنٹ دلیوری پے دینگے توہ یہ کہیگا کی ہمارا کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ نہیں ہے اگر آپکو موبائل لینا ہے توہ آپکے موبائل کی آدھی پیمنٹ ہو گئی ہے بکایا آدھی پیمنٹ جلدی سینڈ کریں کسٹمرز بوہت ہیں Boss غصا کر رہے ہیں۔
اور اس طرح سے یہ موبائل کی بکایا پیمنٹ آپسے لیگا اور کہیگا کی ہم آپکو (TCS) کی سلپ سینڈ کرتے ہیں آپ خود دیکھ لینا اس طرح سے یہ آپکو جو موبائل کی قیمت بتاتا ہے وو حاصل کر لیتا ہے۔
پھر یہ آپکو (TCS) کی فیک رسید بھیجے گا اور پھر کہیگا کی کی ہم نے آپسے صرف موبائل کی رقم لی ہے جو آپنے پیمنٹ بھی کردی ہے لیکن آپکا پارسل جو آپکے گھر تک (TCS) ہو کر آئیگا اس کی(TCS) فیس ہم نہیں دینگے، آپکے پارسل کی (TCS) فیس آپنے دینی ہے ہم نے آپسے صرف موبائل کی رقم لی ہے (TCS) فیس سینڈ کرکے اپنا پارسل رسیو کریں۔ فر آپ مجبور ہو کر وو (TCS) فیس بھی آپ اسکو سینڈ کرینگے۔
جس کے بعد یہ کہیگا کی آپکا پارسل 2 دن میں آپکو مل جائیگا جب 2 دن ہو جائینگے تب آپکو کوئی پارسل رسیو نہیں ہوگا اور جب آپ اسکو کال کرینگے تو یہ پہلے توہ آپکی کال رسیو نہیں کریگا اور بار بار کال کرنے پر جب یہ آپکی کال رسیو کریگا توہ کہیگا بھائی بوہت بڑی پریشانی تھی تبھی کال رسیو نہیں کی ہم نے آپکا موبائل بھجوا دیا تھا پر راستے سے ہمارا truck 🚚 پولیس نے پکڑ لیا ہے آپکو موبائل کی اب کسٹم ٹیکس بھرنی پڑیگی تبھی آپکو موبائل ملیگا 1 گھنٹے میں اپنا ٹیکس بھرو اور موبائل رسیو کرو ورنہ آپکا موبائل پولیس لے جائیگی جسکی ہماری کوئی زمیداری نہیں ہوگی اور یہ ایک بار دوبارہ آپسے پیسے لے کر آپکو بلاک کر دیگا۔
یہ اتنا بڑا میسج میں نے محنت کرکے اس لئے لکھا ہے کیوں کے
انکے کچھ اکاؤنٹ اور موبائل نمبرز بھی میں آپ لوگوں سے شیر کر رہا ہوں نوٹ کرلیں۔۔
Muddasar Shah
03157447023
Muhammad Arif
03433894810
Muhammad Shareef
03432704964
AdbuL SaLam
03205932955
Kashif iqbal
03207994696
FaisaL Ali
03112677558
Shahzaib Gill
03435628191

آپ سب سے گزارش ہے کی اس میسج کو آگے لازمی شیر کریں تاکی کوئی معصوم ان کی جال میں نہ پھنسے شکریہ🙏

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz mobile sss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahbaz mobile sss:

Share