RYK Pakistan

RYK Pakistan Pakistani Bano Schy Musalman Bano Haq ki Bat Krny Wale K Sath ALLAH Pak Ki Madad Zaroor hoti hai . xyz

02/08/2025

02/08/2025

سندھ میں ایک ذمہ دار نے غریب چرواہے کے دو اونٹوں کو کلہاڑیوں سے بے دردی سے مار ڈالا وجہ یہ بنی کہ اس کی فصلوں میں یہ چرنے چلے گئے تھے ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت دے اور حکومت سے امید ہے کہ انہوں نے اس کے خلاف پرچہ کر دیا ہوگا اور اگر پرچہ ہو بھی گیا تو سندھ میں اپ جانتے ہیں کہ سائیں سائیں کے علاوہ ہوتا نہیں ہے وڈیرا بچ جاتا ہے غریب بیچاررا پسے جاتا ہے

28/07/2025

یقیناً! یہاں بھینس کے چند اہم فوائد مختصر الفاظ میں دیے گئے ہیں
1. 🥛 دودھ کی پیداوار – طاقتور اور غذائیت سے بھرپور دودھ دیتی ہے۔
2. 💪 طاقتور جانور – کھیتوں میں کام کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
3. 💰 آمدنی کا ذریعہ – دودھ بیچ کر کسان کمائی کرتے ہیں۔

28/07/2025

السلام علیکم براہ کرم لوکل گورنمنٹ غور کریں ۔


السلام علیکم اس تصویر میں کتنے لوگ نظر ارہے ہیں
04/07/2025

السلام علیکم اس تصویر میں کتنے لوگ نظر ارہے ہیں

السلام علیکم کس کس نے یہ کتاب پڑھی ہے۔اور کس کس کی یادیں تازہ ہو گئی بچپن کی
26/06/2025

السلام علیکم
کس کس نے یہ کتاب پڑھی ہے۔اور کس کس کی یادیں تازہ ہو گئی بچپن کی

01/04/2025

Your single click to follow my page will make me happy

With M***i Muhammad Qasim Qadri – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
20/03/2025

With M***i Muhammad Qasim Qadri – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

18/03/2025

اسلام علیکم آج میں نادرا آفس گیا تھا اور id card بنوانے اور چارسو لوگو دل کھول کے ذلیل کیا جا رہا ہے ۔لوگ بیچارے سارا سارا دن کھڑے رہتے ہیں پر اُنکی باری نہیں اتی کیوں کے ریسیپشن پے چار لوگو کی جگہ ایک بندے کو بٹھایا ہوا ۔پاکستانیوں کی حکومتی اداروں کے سامنے کوئی عزت نہیں

25/02/2025
24/02/2025

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923007966812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RYK Pakistan:

Share