Tubba easypaisa shop

Tubba easypaisa shop ہمارے ہاں ایزی پیسہ جیز کیش اور ہر قسم کے بینک سے پیسے نکالنے اور بیجنے کا سہولت موجود ہے

12/12/2025
ہمارے ہاں  PUBG .uc Free fire. Diamond 💎 دستیاب ہے Whatsapp number... 03077328641
30/11/2025

ہمارے ہاں
PUBG .uc
Free fire. Diamond 💎
دستیاب ہے
Whatsapp number... 03077328641

27/10/2025
پاکستان میں بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر چلنے والے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس اور موبائل والٹس بند ہونے کا امکان ہے۔اسٹیٹ بینک آف ...
26/10/2025

پاکستان میں بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر چلنے والے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس اور موبائل والٹس بند ہونے کا امکان ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بایومیٹرک تصدیقی ضوابط نافذ ہونے جا رہے ہیں، جس کے بعد لاکھوں پاکستانی شہریوں کے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس اور والٹس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

جولائی میں جاری ہونے والے BPRD سرکلر نمبر 1 آف 2025 کے تحت اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں، ڈیجیٹل بینکوں، مائیکرو فنانس بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز (EMIs) کو ہدایت کی ہے کہ وہ بایومیٹرک تصدیق کو صارف کی شناخت کا بنیادی طریقہ بنائیں۔

یہ اقدام بینکنگ نظام کو جدید بنانے، اکاؤنٹ کھولنے کے طریقۂ کار کو آسان بنانے اور منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت پر قابو پانے کے لیے کیا گیا ہے۔

پہلے صارفین کو بایومیٹرک تصدیق کے لیے 60 دن کا وقت دیا جاتا تھا، لیکن اب نئے فریم ورک کے مطابق جو صارفین 25 اکتوبر تک تصدیق مکمل نہیں کریں گے، ان کے اکاؤنٹس پر فوری پابندی لگ سکتی ہے جس کے نتیجے میں وہ رقم بھیجنے یا وصول کرنے سے محروم ہو جائیں گے۔ماہرین کے مطابق، کروڑوں اکاؤنٹس متاثر ہو سکتے ہیں، جن میں فارن کرنسی اکاؤنٹس اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (RDA) بھی شامل ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے نئے “Consolidated Customer Onboarding Framework” کے تحت یہ تقاضے اب تمام مقامی اور غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس پر لاگو ہوں گے، چاہے اکاؤنٹ بینک برانچ میں کھولا گیا ہو یا آن لائن۔

Hi
01/01/2025

Hi

Near dawood shopping santer easypaisa shop
31/12/2024

Near dawood shopping santer easypaisa shop

31/12/2024

Apne customers ke sath khata kholain ab sirf JazzCash Business App ke zariye. Apna business smartly manage karein! 💼📱
Download JazzCash Business app now: bit.ly/3PBNAhp

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tubba easypaisa shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share