23/10/2026
شهید جنید منظور بنگلزئی😭
احمد نواز بلوچ کے بھانجے جنید منظور بنگلزئی
کچہری کے احاطے میں فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے کے بعد کراچی کے آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے ، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔
اللہ تعالٰی شہید جنید منظور بنگلزئی کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ۔
#جنیدمنظوربنگلزئی
#جنیدبنگلزئی