Ali Studio

Ali Studio Saraiki Status

30/03/2022

×°•🌸🔥✨
تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت ہار بیٹھی ہوں🙂

08/03/2021

My Favorite 🤗 Game PubG 💯👀

07/02/2021

Heart touching 💦💔

05/01/2021

🥀💯❤️

29/12/2020
16/12/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🥀

16 دسمبر 2014 ایک ایسی کالی رات کی طرح ھے جس کے بارے میں سوچ کر ھی دل کانپ اٹھتا ھے۔ کیسے کیسے ہونہار بچے والدین کے کلیجے کے کیسے پیارے ٹکرے دشمن دین اور دشمن پاکستان نے ھم سے جدا کر دیے ھم سب کو وہ سانحہ متحد کر گیا اور ھم نے فیصلہ کیا کے ھم اپنے ان معصوم اور بہت عزیز اور پیارے شہید بچوں کو کبھی نہیں بھلائیں گے پاکستان کی تاریخ کا درد ناک واقعہ
16 December 2014, APS
The black day in Pakistan’s history. Tribute to the Innocent Souls.
سانحہ پشاور کے چھ سال پورے ہوئے مگر زخم آج بھی تازہ ہے ،سانحہ پشاور میں شہید بچوں کو پوری پاکستانی عوام سلام پیش کرتی ہے🥀
آرمی پبلک اسکول پشاور میں چھہ سال قبل دہشت گردوں کی بزدلانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں.🤲😰🌹🌹🌹

😭
بچے سکول جائے واپس گھر نہ آئے🚶
اے حدا! پھر ایسا دسمبر کبھی نہ آئے😢😢

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤آمین❤۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
From 🥀Ali Studio💦

06/12/2020

Naat Shareef🥀🥀

06/12/2020

Inshallah 1 din hum bhi jain gy😭😭

03/12/2020

🥺🥺🥺

28/11/2020

🤣🤣🤣🤣

Address

Quaidabad Colony

Telephone

+923485994760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share