19/06/2026
تمام اہل ایمان کو نئے اسلامی سال کا پہلا جمعہ مبارک ہو ۔
آنلائن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائدآباد طالبات کو صرف ڈیجیٹل سکلز پروگرام کے تحت جدید سکلز نہیں سکھاتا، بلکہ طالبات کو ان سکلز کو استعمال کرتے ہوئے فیلڈ میں فریلانسنگ جیسے کام کے قابل بھی بناتا ہے۔
یکم جولائی سے انشاءاللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔
داخلہ جاری ہے، مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ شکریہ
#قائدآباد