City Mobile Zone

City Mobile Zone Mobile Phones, Accessories, Mobile Cards etc

25/12/2020
17/02/2020
Surcharge Return from Telenor
22/10/2019

Surcharge Return from Telenor

13/04/2019

High Quality Key Chain

03/04/2019

ضروری اعلان. کسی کو پن کوڈ فراہم نہ کریں بہت سے لوگ اس مصیبت کا شکار ہیں۔۔

آج کل جو فراڈ چل رہا وہ ایزی پیسہ کا ہے کہ ایک بندہ آپ کو کال کر کے کہتا میرے بھائ نے پیسے بھیجے تھے غلطی سے آپ کا نمبر لکھا گیاہے اب کوڈ آپ کے نمبر پر آ گیا ہے وہ کوڈ ہمارے نمبر پر بیھج دیں جب آپ رحم دلی کا سوچ کر وہ 3737 سے آیا ہوا میسج جب ان کو سینڈ کر دیتے ہیں تو آپ کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ ان کے موبائل پر چل جاتا ھے پھر وہ پن فارگیٹ کر کے آپ کا آئ ڈئ کارڈ نمبر جو ان کے پاس پہلےہی ہوتا ہے وہ لگا کر نیا کوڈ بنا کر رقم دوسرے اکاؤنٹ میں سینڈ کر لیتے ہیں.
اس کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تا کہ لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں
شکریہ
سٹی موبائل زون

24/03/2019

Address

Qalandarabad

Telephone

03335034234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Mobile Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Mobile Zone:

Share