Govt Higher Secondary School Qaboola

Govt Higher Secondary School Qaboola Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Higher Secondary School Qaboola, Pakpattan Road, Qabula.

Welcome to the official page of GHSS Qaboola Sharif, a proud institution dedicated to nurturing knowledge, discipline, and character in the youth of our community.

🎓 For decades, our school has been a center of quality education,

28/05/2026
23/05/2026

🌞 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول قبولہ شریف 🌴
🌞 گرمیوں کی تعطیلات 2026 – ہدایات و رہنمائی
گرمیوں کی تعطیلات: 22 مئی تا 23 اگست 2026
👨‍🎓 عزیز طلبہ !
گرمیوں کی چھٹیاں آرام، تازگی اور نئی تعلیمی تیاری کا بہترین موقع ہیں۔ اس وقت کو مثبت اور مفید انداز میں استعمال کریں:
📚 ✔️ ہوم ورک باقاعدگی سے مکمل کریں
📚 ✔️ کتابیں پڑھ کر تعلیمی صلاحیتیں بہتر بنائیں
📚 ✔️ پچھلا سبق دہرا کر کارکردگی مضبوط کریں
🎨 ✔️ تخلیقی اور صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لیں
📵 ✔️ موبائل فون اور سوشل میڈیا کا محدود استعمال کریں
🤝 ✔️ والدین اور بڑوں کی عزت کریں اور اچھے اخلاق اپنائیں
🏠 ✔️ گھر کے کاموں میں والدین کا ہاتھ بٹائیں
☀️ ✔️ دوپہر 12 بجے سے 4 بجے تک غیر ضروری باہر نہ نکلیں
💧 ✔️ زیادہ پانی پئیں اور صحت کا خیال رکھیں
📖 ✔️ قرآن مجید کی تلاوت کریں، سیکھیں اور عمل کریں
🕌 ✔️ پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں
“ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ” (سورۃ العلق)
🤲 حدیث مبارکہ:
“علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔”
“چھٹیاں صرف آرام کے لیے نہیں بلکہ سیکھنے، تخلیق کرنے اور خود کو بہتر بنانے کا بہترین موقع ہیں۔”
اسکول ان شاءاللہ 24 اگست 2026 کو دوبارہ کھلے گا۔
🏫 داخلہ آفس گرمیوں کی تعطیلات میں بھی کھلا رہے گا.

14/05/2026

Shot Put Training At GHSS Qabula

New Admissions GHSS Qabula
13/05/2026

New Admissions GHSS Qabula

اشفاق صاحب دوئم کلاس کو اردو لکھنا سکھاتے ہوئے ماشاءاللہ گریٹ ورک ڈن بائے اشفاق صاحب
06/05/2026

اشفاق صاحب دوئم کلاس کو اردو لکھنا سکھاتے ہوئے ماشاءاللہ گریٹ ورک ڈن بائے اشفاق صاحب

Today New Admission GHSS Qabula
05/05/2026

Today New Admission GHSS Qabula

New Admission GHSS Qabula
27/04/2026

New Admission GHSS Qabula

🎓 نہم جماعت میں داخلہ لینے والے طلبہ و والدین کے لیے مکمل رہنمائیاگر آپ 9th کلاس میں داخلہ لینے جا رہے ہیں تو یہ پوسٹ آپ...
24/04/2026

🎓 نہم جماعت میں داخلہ لینے والے طلبہ و والدین کے لیے مکمل رہنمائی

اگر آپ 9th کلاس میں داخلہ لینے جا رہے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے انتہائی اہم ہے۔
اس میں تمام گروپس، مضامین اور نمبرات کی مکمل تفصیل دی گئی ہے:
✅ سائنس بائیولوجی
✅ سائنس کمپیوٹر
✅ آرٹس
✅ آرٹس ود کمپیوٹر
✅ میٹرک ٹیک ICT
✅ ہیلتھ سائنسز
✅ ایگریکلچر
✅ فیشن ڈیزائننگ
اب وقت ہے اپنے مستقبل کے لئے درست انتخاب کرنے کا۔
📌 پوسٹ کو محفوظ کریں
📌 دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
📌 مزید رہنمائی اور معلومات کے لئے Follow کریں۔

22/04/2026

School Morning Assembly GHSS Qaboola

Address

Pakpattan Road
Qabula
57480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Qaboola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt Higher Secondary School Qaboola:

Share