Ameen Easyshop

Ameen Easyshop General store, Electric store, Mobile shop and Veterinary Medicine

25/05/2025

Good morning 🌅🌅🌄🌄

18/12/2023
22/08/2022

ملک بھر میں پھیلنے والی بیماری لمپی سکن کے متعلق اہم نکات

*1:* وائرس کا کل داورانیہ 7 سے 14 دن کا ہوتا ہے۔ 14 دن بعد وائرس بےاثر ہو جاتا ہے جبکہ جسم پر موجود نشانات تین سے چار ماہ تک رہتے ہیں۔


*2:* اس وائرس کی جانوروں میں شرح اموات 2 سے 5 فیصد ہے 98% اس وائرس سے جانور کی ہلاکت نہیں ہوتی۔

*3:* علامات ظاہر ہونے کی صورت میں جانور کو دوسرے جانور سے علیحدہ کر دیں اور مہنگے انجکشن اور علاج کے بجاے بخار اور الرجی انفیکشن کی شدت کو کم کرنے والی انٹی بائیوٹیک گولیوں کا استعمال تین سے پانچ دن کریں۔

*خوراک.!*

*Diclocon:* 5+5 صبح شام
*Avil or Rigix:* 5+5 صبح شام
*Lasix روزانہ 5*: گولی

*4:* جانوروں کو ڈیٹول ملے تازہ پانی سے کم سے کم 15 منٹ اور زیادہ سے زیادہ آدھا گھنٹہ نہلائیں۔

*5:* دیسی جڑی بوٹیوں میں سے کسی ایک جڑی بوٹی کا استعمال کریں کیوں کہ گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے جس سے جانور کے معدے کے مسائل بنتے ہیں۔

*6:* جسم پر دانے نکلنے سے قبل کسی قسم کی ادویات استعمال نہ کریں۔

21/07/2022

مرثیہ بر وفات مولانا ظہیر احمد قاسمی میرٹھی

20/07/2022

ماشاءاللہ مادرِ علمی دارالعلوم دیوبند میں بارانِ رحمت کا نزول

بارش شرابِ عرش ہے پی کر ذرا تو دیکھ
دلِ مضطرب کو اسعدؔ سیراب کرکے دیکھ
❤️❤️❤️

10/07/2022

Longi Waly Ki kamal tu Dekho Hamary mulk ko esy himat waly logon Ki zarorat hy

09/07/2022

ڈیرہ اسماعیل خان موسم نہایت خوشگوار ہوگیا ہے
بارش شروع ہوگیا الحمدللہ

09/07/2022

کالا باغ میلہ منڈی کے خوبصورت مناظر

09/07/2022

Gomal beauty 😍

Address

Azeem Market, Pull Notak
Punjab

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923348596777

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameen Easyshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ameen Easyshop:

Share