Modern Softwares & Linkweb Solutions

Modern Softwares & Linkweb Solutions Web Designing, Logo designing, Domain name registration

اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ           لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ       وَاللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّ...
15/06/2024

اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
وللَّهِ الحمد
اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
وللَّهِ الحمد
اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
وللَّهِ الحمد
اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
وللَّهِ الحمد
اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ
وللَّهِ الحمد

دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا صاحب بوجھ کندھوں سے کم کرو ۔یوم مزدور محنت کشوں کو میرا سلام ❤
01/05/2024

دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا صاحب بوجھ کندھوں سے کم کرو ۔
یوم مزدور
محنت کشوں کو میرا سلام ❤

اگر آپ بے روزگار ہیں اور جاب کی تلاش میں ہیں یا گھر بیٹھ کے online job کرنا چاہتے ہیں تو, web Designing, Graphic Designi...
14/02/2024

اگر آپ بے روزگار ہیں اور جاب کی تلاش میں ہیں یا گھر بیٹھ کے online job کرنا چاہتے ہیں تو, web Designing, Graphic Designing سے بہترین کوئی اور کورس آپ کےلیے نہیں ہو سکتا ۔
آپ کو دو ماہ میں ایک بہترین Web Designer ,Graphic Designing بننے کا موقع دے رہا ہے ۔
ماڈرن کالج آف لینگویج اینڈ کمپیوٹر سائنسز پیرمحل
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
www.moderncollege.edu.pk
یا دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
00334-3366744
046-3366744

09/02/2024

یا اللہ آج جو بھی فیصلہ ہو میرے ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلے ہو

یا اللہ تو تو ہرچیز پر قادر ہے ہماری آنے والی نسلوں کیلے جس کو بھی چن اسے ہمارے لئے سلامتی کا گہوارا بنادے۔

یا اللہ ہم تیرے گنہگار بندے تجھ سے التجاکرتے ہیں کہ ہم بے بس ہیں ہم غیر سیاسی لوگ ہیں ہمارا کسی طرح کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمیں جو بھی حکومت نواز اس سے ملک و قوم کی سلامتی کے کام لے۔

یا اللہ ہم تجھ سے تیری رحمت طلب کرتے ہیں ہمارے ملک پاکستان کی خیر فرما اور ہمارے ملک کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمادے۔آمین

‏وہ لُٹے پٹے سے قافلے, جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکےجو وطن بنا کے چلے گئے, جو چمن سجا کے چلے گئےہمیں یاد ہیں ..............ہ...
14/08/2022

‏وہ لُٹے پٹے سے قافلے, جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے, جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں ..............ہمیں یاد ہیں😢❤️
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد

‏شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہےیومِ دفاع کے موقع پرشُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام
06/09/2021

‏شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

یومِ دفاع کے موقع پرشُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام

23/03/2021
ہمیں سب ھے یاد زرا زرا☕  تمہیں یاد ھو کہ نہ یاد ھو27 ferbury 2019👊🏻✌🏻
27/02/2021

ہمیں سب ھے یاد زرا زرا☕ تمہیں یاد ھو کہ نہ یاد ھو
27 ferbury 2019👊🏻✌🏻

ایسی حالت میں ملی تھی آزادی,پر آج آزادی کا مطلب آزاد خیالی ھے😔😔
14/08/2020

ایسی حالت میں ملی تھی آزادی,
پر آج آزادی کا مطلب آزاد خیالی ھے😔😔

06/01/2020

وزیراعظم صاحب !
آمدن سے زائد مہنگائی کا نوٹس لو, لوگ سچ مچ پریشان ہیں -

Address

House #254 Street# 5 Govt Girls Higher Secondary School Road
Pir Mahal
36300

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923340002756

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Softwares & Linkweb Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Modern Softwares & Linkweb Solutions:

Share