Madina photostate, computer&printer center

Madina photostate, computer&printer center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madina photostate, computer&printer center, post office Road nawabzadah market pindigheb, Pindi Gheb.

✍️ انکم ٹیکس ریٹرن فائل/ریوائز ہم سے مکمل اعتماد و بھروسے کے ساتھ کروائیں
🚗 ڈرائیونگ لائسنس – لرننگ و رینیو
📝 آن لائن رجسٹری، ہبہ، معاہدہ جات
⚡ بجلی و گیس کنکشن فائل | 📄 اشٹام پیپرز
🆔 ڈومیسائل | 💉 ویکسین | 🧾 بائیو میٹرک

27/05/2026

🌙 عید مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت اور رحمتوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔

✨ عید مبارک ✨

22/05/2026
ہماری ٹیم میں شامل ہوںاین بی پی میں ٹیلر (OG-III)“قوم کا بینک” یعنی National Bank of Pakistan ملک کی مالی خوشحالی، پائید...
19/05/2026

ہماری ٹیم میں شامل ہوں

این بی پی میں ٹیلر (OG-III)

“قوم کا بینک” یعنی National Bank of Pakistan ملک کی مالی خوشحالی، پائیدار ترقی اور جامع معاشی نظام کے فروغ کے لیے کام کر رہا ہے۔ بینک پاکستان بھر میں اپنی مقامی اور بین الاقوامی برانچز کے ذریعے خدمات فراہم کر رہا ہے۔
بینک ایک متحرک، باصلاحیت اور محنتی فرد کو آپریشنز کے شعبے میں ٹیلر - OG III کے عہدے کے لیے بھرتی کرنا چاہتا ہے۔

تعیناتی کے مقامات

ایبٹ آباد، بدین، باغ آزاد کشمیر، بہاولنگر، باجوڑ، بھمبر آزاد کشمیر، چکوال، چنیوٹ، دادو، ڈیرہ بگٹی، ڈیرہ غازی خان، دیامر، فیصل آباد، غذر، گجرات، ہنگو، ہرنائی، ہری پور، جہلم، کچھی، کندھ کوٹ، کراچی، کھاریاں، خرم ایجنسی، لاہور، لیہ، لورالائی، منڈی بہاؤالدین، مانسہرہ، مٹھی، مظفرگڑھ، نگر، نوشہرہ، شمالی وزیرستان، اوکاڑہ، پاکپتن، پشاور، پونچھ آزاد کشمیر، راجن پور، راولپنڈی، ساہیوال، سانگھڑ، سرگودھا، شانگلہ، شگر، سدھنوتی آزاد کشمیر، سوات، ٹھٹھہ اور عمرکوٹ۔
online apply on Madina Photo State Nowabzada Market 0572375900

📢 ملازمت کا موقع (مدینہ فوٹو اسٹیٹ)پنڈی گھیب میں واقع مدینہ فوٹو اسٹیٹ کو اپنی دکان کے لیے ایک محنتی اور باصلاحیت لڑکے ک...
23/12/2025

📢 ملازمت کا موقع (مدینہ فوٹو اسٹیٹ)
پنڈی گھیب میں واقع مدینہ فوٹو اسٹیٹ کو اپنی دکان کے لیے ایک محنتی اور باصلاحیت لڑکے کی ضرورت ہے۔
مطلوبہ معیار:
تعلیم: کم از کم انٹرمیڈیٹ (Intermediate)
مہارت: کمپیوٹر کا بنیادی علم ہونا لازمی ہے۔
تجربہ: فوٹو اسٹیٹ اور پرنٹنگ کے کام سے واقفیت رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
صفات:
ہمیں ایسے نوجوان کی تلاش ہے جو دیانت دار، محنتی اور اپنے کام کی ذمہ داری لینا جانتا ہو۔
📍 پتہ:
نوابزادہ مارکیٹ، پنڈی گھیب
📞 رابطہ کریں:
خواہشمند امیدوار درج ذیل نمبر پر کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں:
0315-5755999

پنجاب آسان کاروبار لون آئیے اپنا اپلائی ایکسپرٹ سے کروائیے الحمداللہ عزوجل اب تک  تقریباً سینکڑوں لوگوں کے کامیاب اپلائی...
07/04/2025

پنجاب آسان کاروبار لون
آئیے اپنا اپلائی ایکسپرٹ سے کروائیے
الحمداللہ عزوجل اب تک تقریباً سینکڑوں لوگوں کے کامیاب اپلائی ہو چکے ہیں اور کئی لوگوں کو کارڈ بمع رقم مل چکی ہیں
تو جلدی اس موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ایکسپرٹ سے اپلائی کروائے
تو دیر کس بات کی
آن لائن اپلائی کے لیے ابھی مدینہ فوٹو سٹیٹ نواب زادہ مارکیٹ نزد بالی ہوٹل پنڈی گھیب پر تشریف لائیں

Address

Post Office Road Nawabzadah Market Pindigheb
Pindi Gheb
43260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina photostate, computer&printer center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina photostate, computer&printer center:

Share