22/09/2026
🌄 سیرت النبی ﷺ 🌅 انتہائی اہم معلومات
مبارک نام: محمد ﷺ / دوسرا نام: احمد ﷺ
والد: حضرت عبداللہ / والدہ: حضرت آمنہ
رضاعی والدہ: حضرت حلیمہ سعدیہؓ
قبیلہ: قریش / خاندان: بنو ہاشم
وطن: مکہ مکرمہ / ہجرت کے بعد قیام: مدینہ منورہ
مشہور صفات: الصادق، الامین
نبوت کی عمر: 40 سال
مدتِ نبوت: تقریباً 23 سال
نبوت کا 13سال مکی ، 10 سال مدنی
وصال: 11 ہجری / عمرِ مبارک: 63 سال
مدفن: مدینہ منورہ، حجرۂ مبارک
آسمانی کتاب: قرآن مجید / معجزۂ عظیم: قرآن مجید
❤️ ایک عظیم خصوصیت❤️
آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں، آپ ﷺ کے بعد
قیامت تک کوئی پیغمبر نہیں آئے گا۔ یہی عقیدۂ ختمِ نبوت ہے۔