08/10/2026
🏏 SRK Cricket Tournament | Special Invitation 🏏
آج SRK Welfare Organization کے معزز چیئرمین Sijad Wali نے ہمارے دفتر کا دورہ کیا اور The Bright Mind computer Academy & Skills Centre کے ایم ڈی Mahmood Khan Mahmood سے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران چیئرمین صاحب نے ایم ڈی صاحب کو SRK Cricket Tournament کے تاریخی فائنل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی۔
📅 9 اکتوبر، بروز جمعہ
📍 اضاخیل SRK گراؤنڈ
⏰ دوپہر 2 بجے
ان شاء اللہ ایک شاندار اور یادگار فائنل ہوگا۔
آپ سب کو خصوصی دعوت ہے—ایک بڑا سرپرائز آپ کا منتظر ہے! 🏏✨
SRK Welfare Organization × Bright Mind Computer Academy & Skills Center