Telephone House Peshawar

Telephone House Peshawar Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCپاكستان ٹیلی كمیونیكیشن كار

Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCپاكستان ٹیلی كمیونیكیشن كارپوریشنl)
وزارت مواصلات كے زیر انتظام چلنے والا یہ اہم خود مختار ادارہ ہے جس كا جال پورے ملك میں پھیلا ہوا ہے۔اس محكمے میںمیٹرك پاس نوجوانوں كے لیے بطور ٹیلی فون آپریٹر ٹیلیگراف آپریٹر ،كیبل آپریٹر ،كیبل جوائنٹر،اور لائن مین میں ملازمت كے بہت سے مواقع ہیں ۔ایك پیداواری كارپوریشن ہونے كی وجہ سے اس میں ملازمین كو بہت سی سہولیات كے ساتھ ساتھ معقول تنخواہ بھی دی جاتی ہے ۔نیز ملك بھر میں اس كی شاخیں موجود ہونے كی وجہ اس محكمے میں گھر كے قریب پوسٹنگ كے بھی امكانات ہوتے ہیں ۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Telephone House Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share