سب کچھ

سب کچھ معلومات
تعلیم
کورس
کمپوٹر
گائڈ
اسلامی معلومات
دنیا کی معلومات
سیاست دانوں کی رنگ ریلیاں

RSA Win 1st T20
11/12/2024

RSA Win 1st T20

یہ تصویر برازیل کے ایک لڑکے کی لی گئی تھی جو وائلن بجا رہا تھا اور اپنے استاد کے جنازے پر رو رہا تھا جس نے اسے غربت اور ...
10/12/2024

یہ تصویر برازیل کے ایک لڑکے کی لی گئی تھی جو وائلن بجا رہا تھا اور اپنے استاد کے جنازے پر رو رہا تھا جس نے اسے غربت اور جرائم سے نجات دلائی تھی۔ اس تصویر کو جدید تاریخ کی سب سے جذباتی تصویروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے!

معمر قذافی کو 20 اکتوبر 2011 کو پکڑ کر قتل کر دیا گیا۔
10/12/2024

معمر قذافی کو 20 اکتوبر 2011 کو پکڑ کر قتل کر دیا گیا۔

(1) امریکی فوج نے دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ کی تعمیر پر 3 بلین ڈالر خرچ کیے...پھر اسے انٹارکٹکا کی برف کے نیچے ایک می...
10/12/2024

(1) امریکی فوج نے دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ کی تعمیر پر 3 بلین ڈالر خرچ کیے...
پھر اسے انٹارکٹکا کی برف کے نیچے ایک میل تک دفن کر دیا۔
اب ایک سابق ٹھیکیدار کا دعویٰ ہے کہ یہ کوئی دوربین نہیں ہے... یہ کہیں زیادہ خطرناک ہے۔
انٹارکٹیکا کے سب سے بڑے اسرار کے پیچھے چھپی حقیقت یہ ہے
باقی حصہ کمنٹ میں دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇

دوربینعام طور پر پڑھایا جاتا ہے کہ ماہر فلکیات گیلیلیو گالیلی نے دوربین ایجاد کی تھی ۔ لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ حقیقت اس ک...
08/01/2024

دوربین
عام طور پر پڑھایا جاتا ہے کہ ماہر فلکیات گیلیلیو گالیلی نے دوربین ایجاد کی تھی ۔ لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ حقیقت اس کے بر عکس ہے ۔ میں گلیلیو وہ پہلا انسان تھا جس نے سب سے پہلے لیپرشے کی اس ایجاد کردہ چیز کو اپنےعلم فلکیات کیلئے استعمال کیا

03/09/2023

محمد بن موسیٰ الخوارزمی ایک مسلم سائنس دان تھا جس نے ہندسوں میں صفر کا اضافہ کیا ل

03/09/2023

مکڑی اپنے جال میں اس لئے نہیں پھنستی کیونکہ اس کے پاؤں میں ایک خاص قسم کی چکناہٹ ہوتی ہیں

31/08/2023

پاکستان میں کل 4 گورنر جنرل آئے
قائد اعظم محمد علی جناح اگست 1947 تا ستمبر 1948
خواجہ ناظم الدین ستمبر 1948 تا اکتوبر 1951
ملک غلام محمد اکتوبر 1951 تا اکتوبر 1955
میجر جنرل سکندر مرزا اکتوبر 1955 تا مارچ 1956

27/08/2023

😂😂😂😂

امریکہ میں 63 ہزار ڈالر یعنی تقریباً ایک کروڑ 7 لاکھ روپے میں ایک ایسے بیگ کی خریداری ہوگئی ہے جسے آنکھوں سے دیکھنا نامم...
27/08/2023

امریکہ میں 63 ہزار ڈالر یعنی تقریباً ایک کروڑ 7 لاکھ روپے میں ایک ایسے بیگ کی خریداری ہوگئی ہے جسے آنکھوں سے دیکھنا ناممکن ہے۔

نمک کے دانے سے بھی چھوٹا اس مائیکرو سکوپک بیگ کا سائز صرف 0.03 انچ ہے جسے سوئی کی نوک پر ٹھہرایا جاسکتا ہے۔ اس بیگ کو دیکھنے کے لئے اسی قیمت کے اندر کمپنی نے مائیکروسکوپ بھی ڈیزائن کیا ہوا ہے۔

یہ سوچنا چاہیے کہ ٹیکنالوجی کے دنیا میں لوگ کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی! اور یہ مائیکرو سکوپک بیگ انہوں نے بنایا کیسے؟

دراصل اس بیگ کو دو فوٹو پولیمرائزیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے جو 3 ڈی پرنٹ مائیکرو سکیل پلاسٹک کے پرزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

1963 میں یہ سفر شروع ہوا تھا جس میں کیرالہ اسٹیٹ میں اسرو یا پھر انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے برصغیر کا پہلا ساؤنڈنگ ر...
27/08/2023

1963 میں یہ سفر شروع ہوا تھا جس میں کیرالہ اسٹیٹ میں اسرو یا پھر انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے برصغیر کا پہلا ساؤنڈنگ راکٹ لانچ کا تجربہ کیا تھا۔

اس تجربے کے لئے انہوں نے کم سرمائے کی وجہ سے سائیکلوں پہ راکٹس کو لاد کر لایا اور اپنا تجربہ کوکونٹ کے کھیتوں میں کیا۔

اور

آج انڈیا نے چاند پر چھ سو پندرہ کروڑ انڈین روپوں کی لاگت سے تیار تیسرا مشن بھیجا ہے۔ اور ہزاروں ناکامیوں کے بعد آج اسرو کا ٹوٹل بجٹ بارہ ہزار کروڑ انڈین روپوں سے متجاوز ہے اور یہ ایک کامیاب اسپیس ایجنسی ہے۔

سائنس، تحقیق اور ترقی کا سفر یونہی ٹاٹ سکولوں اور سائیکلوں سے شروع ہوتا ہے اور اگر نیت صاف اور لگن سچی ہو تو یہ اربوں ڈالر کی مالیت پہ جا پہنچتا ہے۔

یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ہے اور نہ ہی پاکستانی ملنگ یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ہےاس کی کہانی یہ ہے کہ ایک بار دوسرا سر...
21/08/2023

یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ہے
اور نہ ہی پاکستانی ملنگ
یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ہے
اس کی کہانی یہ ہے کہ ایک بار دوسرا سرجن
موقعے پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی ماں کا آپریشن خود کیا
(میڈیکل کے پروٹوکول کے مطابق اپنے قریبی عزیز کا آپریشن آپ خود نہیں کرسکتے ہیں)

اور ماں ان کی نظروں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوئی یہ شخص صدمہ برداشت نہ کرسکا اور ذہنی توازن کھو بیٹھا
اس واقعے کو برسوں بیت گیے ہیں،
بغداد کے بچے اسے دیکھتے ہوئے بڑے ہوچکے ہیں،کسی نے ان کی زبان سے آج تک ایک جملے سے زیادہ نہیں سنا وہ جملہ ہے
"ماں مجھے معاف کرنا "

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سب کچھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سب کچھ:

Share