Terichmir Graphics & Designing

Terichmir Graphics & Designing شادی کارڈ۔پی وی سی کارڈ۔پینا فلیکس۔مونو گرام۔ٹائٹل۔ وغیرہ بازار سے سستے ریٹ پر تیار کیے جاتے ہیں۔

🚨 ایک معصوم جان آپ کی مدد کی منتظر ہے 🚨محمد کونین (عمر: 1 سال) اس وقت بلڈ کینسر (Leukemia) جیسے جان لیوا مرض سے نبرد آزم...
30/07/2026

🚨 ایک معصوم جان آپ کی مدد کی منتظر ہے 🚨
محمد کونین (عمر: 1 سال) اس وقت بلڈ کینسر (Leukemia) جیسے جان لیوا مرض سے نبرد آزما ہے۔ اس کے والدین اپنی تمام جمع پونجی علاج پر خرچ کر چکے ہیں، مگر اب مزید علاج، خون، پلیٹلیٹس، ٹیسٹ اور ادویات کے اخراجات برداشت کرنا ان کی استطاعت سے باہر ہو چکا ہے۔
ہر گزرتا لمحہ اس ننھی جان کے لیے بے حد قیمتی ہے۔
آپ کا دیا ہوا صدقہ، زکوٰۃ یا معمولی سا عطیہ بھی اللہ کے حکم سے اس بچے کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "جس نے ایک جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔"
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور صحت میں برکت عطا فرمائے، آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، اور ننھے محمد کونین کو جلد از جلد مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
اگر آپ مالی تعاون نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ممکن ہے آپ کا ایک شیئر کسی ایسے صاحبِ خیر تک پہنچ جائے جو اس معصوم کے علاج کا سبب بن جائے۔
عطیہ بھیجنے کی تفصیلات:
EasyPaisa / JazzCash
اکاؤنٹ ہولڈر: مفتی محمد اسلم
اکاؤنٹ نمبر: 03012626587
اللہ تعالیٰ محمد کونین کو کامل صحت عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔

اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرزتمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے  کہ  (AI) کے ذریعے تیار کیے گئے ڈیزائنز کی پرنٹ کوالٹی ی...
03/07/2026

اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرز
تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ (AI) کے ذریعے تیار کیے گئے ڈیزائنز کی پرنٹ کوالٹی یا رنگوں کی مکمل گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔
پرنٹنگ کے دوران کلر مکسنگ کی وجہ سے رنگوں میں فرق، ریزولوشن میں کمی یا دیگر تکنیکی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، جو AI سے تیار کردہ ڈیزائنز کی نوعیت کے باعث سامنے آتے ہیں۔
لہٰذا AI سے بنائے گئے ڈیزائنز کی پرنٹنگ کے بعد اگر رنگ، ریزولوشن یا کوالٹی میں کسی قسم کا فرق یا مسئلہ سامنے آئے تو اس کی ذمہ داری پرنٹنگ ادارے پر عائد نہیں ہوگی، بلکہ یہ صارف کی ذمہ داری تصور کی جائے گی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

ولی اے برادرز الیکٹرک اینڈ الیکٹرانکس سٹور مداک⚡ ہمارے ہاں ہر قسم کے معیاری برقی (الیکٹرک) اور الیکٹرانکس سامان مناسب قی...
30/06/2026

ولی اے برادرز الیکٹرک اینڈ الیکٹرانکس سٹور مداک
⚡ ہمارے ہاں ہر قسم کے معیاری برقی (الیکٹرک) اور الیکٹرانکس سامان مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں.
پتہ:تریچمیر روڈ مین اشپیدیر بازار مداک اپر چترال

اوقات نماز عیدالاضحیٰ زوندرانگرام تریچ اپر چترال
24/05/2026

اوقات نماز عیدالاضحیٰ زوندرانگرام تریچ اپر چترال

20/05/2026

✨ سلیشا گولڈ پرفیوم ✨
نیچرل اسپرے – 100ML امپورٹڈ پرفیوم 🌸
خوشبو جو آپ کی شخصیت کو بنائے مزید خاص 💫
💎 لانگ لاسٹنگ خوشبو
💎 پریمیم کوالٹی
💎 لگژری اور اسٹائلش خوشبو
🔥 قیمت صرف 750 روپے 🔥
اپنی پسندیدہ خوشبو آج ہی حاصل کریں.

کپتان اور لطیف رہائی مومنٹ
18/05/2026

کپتان اور لطیف رہائی مومنٹ

شفاء میڈیکل سٹور  زوندرانگرام تریچ اپر چترال
29/04/2026

شفاء میڈیکل سٹور زوندرانگرام تریچ اپر چترال

Terichmir Graphics & Designing
17/04/2026

Terichmir Graphics & Designing

50% offپتہ آفتاب جنرل سٹور  تریچ زوندرانگرام اپر چترال
24/03/2026

50% off
پتہ آفتاب جنرل سٹور تریچ زوندرانگرام اپر چترال

Address

Peshawar
091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Terichmir Graphics & Designing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share