KPK Weather Official

KPK Weather Official اسلام علیکم معزز ممبرز ! ہم اس پیج کے ذریعئےآپ کو خیبر پ?

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا / عوامی احتیاطی تدابیرپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں مطلع ابر آلود، تیز ہواؤں اور...
16/09/2026

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا / عوامی احتیاطی تدابیر

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں مطلع ابر آلود، تیز ہواؤں اور کہیں کہیں بوندا باندی کے پیش نظر ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کی جانب سے عوام الناس سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست ہے۔

عوام الناس تیز ہواؤں کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کھلے مقامات، کمزور عمارتوں، درختوں اور بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ریسکیو 1122 کو 1122 پر اطلاع دیں۔

بلال احمد فیضی
ترجمان ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا

28/08/2026

خیبرپختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ھونے کا امکان

17/08/2026

خیبرپختونخوا کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج رات اور کل صبح معتدل سے تیز بارش کا امکان

11/08/2026

چارسدہ اور ارد گرد مضافات میں ایک بار پھر اچھی بارش کی شروعات ہوئی💭

کل سے بارش کا نیا سلسلہ بالائی اور وسطی خیبر پختونخواہ میں داخل ہونے والا ہے۔۔⛈️🌨️🌨️🌨️ جس سے جاری شدید حبس کا خاتمہ ہو ج...
10/08/2026

کل سے بارش کا نیا سلسلہ بالائی اور وسطی خیبر پختونخواہ میں داخل ہونے والا ہے۔۔⛈️🌨️🌨️🌨️ جس سے جاری شدید حبس کا خاتمہ ہو جائے گا

بریکنگ ⚡ کولمبیا میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ یا اللہ رحم 🙏🙏
10/08/2026

بریکنگ ⚡
کولمبیا میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ یا اللہ رحم 🙏🙏

خیبر پختونخوا موسم کی پیش گوئیتاریخ: 30 جولائی 2026 ⚠️ وارننگ (آج سے جمعہ تک) صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بار...
30/07/2026

خیبر پختونخوا موسم کی پیش گوئی
تاریخ: 30 جولائی 2026

⚠️ وارننگ (آج سے جمعہ تک) صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے۔

شدید بارشوں کی وجہ سے پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور صوابی میں شہری علاقوں میں سیلاب (اربن فلڈنگ) کا امکان ہے۔

اس دوران تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی سے کمزور ڈھانچوں، مثلاً سولر پینلز، بجلی کے کھمبوں، بل بورڈز وغیرہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

عوام سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ندی نالوں اور نشیبی علاقوں سے دور رہیں، اور ضلعی انتظامیہ و پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان تمام ممبران اپنے اور اپنے اہل و اعیال کا خی...
20/07/2026

خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان
تمام ممبران اپنے اور اپنے اہل و اعیال کا خیال رکھیں
پشاور چارسدہ نوشہرہ مردان شبقدر سوات بونیر بحرین ایبٹ آباد کے لوگ ندی نالوں سے دور رہیں

خیبرپختونخوا میں اتوار کے دن سے موسلادھار بارشوں کا امکان ٹھنڈی ہواوں کا طاقتور سلسلہ اور مون سون ہواوں کا طاقتور سلسلہ ...
16/07/2026

خیبرپختونخوا میں اتوار کے دن سے موسلادھار بارشوں کا امکان
ٹھنڈی ہواوں کا طاقتور سلسلہ اور مون سون ہواوں کا طاقتور سلسلہ ایک ساتھ
خیبرپختونخوا کے تمام علاقوں میں اچھی بارشوں کا امکان
شمالی اور مشرقی علاقوں میں اس دوران شدید بارشوں کا امکان
پشاور چارسدہ شبقدر باجوڑ مہمند نوشہرہ کوہاٹ بنوں ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی اچھی بارشوں کا امکان
مردان صوابی بونیر ایبٹ آباد ھری پور ٹوپی مانسہرہ سوات لوئر دیر کے مختلف علاقے شانگلہ تیراہ میں موسلادھار بارشوں کا امکان

اس وقت خیبر پختونخوا کے سارے شہروں میں ہیٹ انڈیکس °52 سے تجاوز کر چکا ہے۔۔جبکہ درجہ حرارت پشاور سمیت تمام شہروں میں °42 ...
29/06/2026

اس وقت خیبر پختونخوا کے سارے شہروں میں ہیٹ انڈیکس °52 سے تجاوز کر چکا ہے۔۔
جبکہ درجہ حرارت پشاور سمیت تمام شہروں میں °42 سے تجاوز کررہا ہے😰

Address

Peshawar

Telephone

+923109844877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Weather Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK Weather Official:

Shortcuts

Share