Knowledge is power

Knowledge is power welcome to power is knowledge. learn any thing form any one.one day u will use it.

09/04/2024
09/04/2024

Everything Will be OK trust on ur ALLAH

09/04/2024

Knowledge is power
💪

10/02/2024

ہم ناجائز تدابیر سے جیتنے کو شکست اور جائز تدابیر سے ہارنے کو فتح سمجھتے ہیں۔

اس کے بعد بھی اگر کوئی یوتھیاں گیان پہلانا چاہتا ہے تو اس کے لئے چ والی دینے کو جی کرتا ہے۔
13/07/2023

اس کے بعد بھی اگر کوئی یوتھیاں گیان پہلانا چاہتا ہے تو اس کے لئے چ والی دینے کو جی کرتا ہے۔

12/07/2023

پورا عالم کفر اپنے ایجنٹ فتنہ نیازی کو بچانے کیلئے بھرپور طریقہ سے ایکٹو ہو چکا ہے . . . . . . . . . . . کل اسرائیل کی طرف سے حمایت کا اعلان ہوا تھا اور آج یورپ کی طرف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا نہیں پورا سوچیے
لمحہ فکریہ

‏اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے پی ٹی آئی کی زبان بولی ہے ، آپ کو ماننا پڑے گا کہ ہم  نے جو نشاندہی کی تھی وہ اب در...
12/07/2023

‏اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے پی ٹی آئی کی زبان بولی ہے ، آپ کو ماننا پڑے گا کہ ہم نے جو نشاندہی کی تھی وہ اب درست ثابت ہورہی ہے، اسرائیل امریکہ اور مغرب کے ہاتھوں کا ایک خنجر ہے جس نے فلسطین کی پیٹھ پر گھونپ کر مقدس سر زمین پر قبضہ کیا،بیت المقدس پہ قبضہ کیا اور عالمی قوتیں ایک ناجائز ملک کا تحفظ کر رہی ہیں، اسرائیل وہ ملک ہے جو قیام پاکستان کے ایک سال بعد 1948 میں وجود میں آیا،جس کے پہلے وزیراعظم نے خارجہ پالیسی پر پہلا پالیسی بیان دیا کہ اسرائیل کی خارجہ پالیسی کا اساس اور اس کا بنیادی ہدف دنیا میں ایک نو زائدہ مسلم ریاست (پاکستان) کا خاتمہ ہوگا،اسرائیل اپنے قیام کے بعد اپنی زندگی کا آغاز پاکستان کے خاتمے کے اہداف سے کرتا ہے اور پاکستان میں لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم جوئی کر رہے ہیں،یہ وہ غلامانہ ذہنیت ہے جس کے خلاف ہم میدان عمل میں ہیں، یہ وہ جنگ ہے جو ہم لڑ رہے ہیں،یہ تہذیب کی جنگ ہے اور اس کے پیچھے سیاسی جنگ ہے، پھر اس کے پیچھے اقتصادی جنگ ہے۔اور ہم انشاءاللہ اسرائیل اور اس کے ایجنٹوں کا ہر محاذ پر راستہ روکیں گے۔
مولانا فضل الرحمان

11/07/2023

اسرائیل کا عالمی فورم پر اپنے ایجنٹ کے لئے مگرمچھ کا رونا روتے ہوئے۔
پہلی مرتبہ اسرائیل کا پاکستانی معاملات پر بیان آیا ہے یعنی تیر بلکل نشانے پر ہے۔
اس ویڈیو کے سب ٹائٹل کو پڑے آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ عمران کونسی لابنگ کرنے لایا گیا تھا۔
مولانافضل الرحمٰن تیری بصیرت کو سلام ۔۔۔۔
آپ ہی تھے جنہوں نے اس قوم کو شعور دیا ۔

19/01/2023

👍Like,there,follow ,share withnur family and friends.

18/01/2023

Swis kenal blocked......

17/01/2023

👍Like,follow,shere with ur friends and family.

15/01/2023

How This Ship Is Secretly Smuggling Luxury Cars In North Korea
👍Like,follow &shere with friends &family

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923149069437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge is power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share