06/05/2025
جب آپ اپنی زندگی کی ہر تفصیل اپنے دوستوں کو بتانا بند کردیتے ہیں، تو آپ کے دشمن معلومات سے محروم ہوجاتے ہیں۔
کوئی افواہیں نہیں پھیلتی۔
آپ کے فیصلوں کا مذاق نہیں اُڑایا جاتا۔
تمام لوگ جنہیں آپ اپنے دوست سمجھتے ہیں، دراصل وہ آپ کے دوست نہیں ہوتے۔
کچھ لوگ آپ کے دشمنوں کو معلومات فراہم کرنے کے لیے صرف آپ کے ساتھ ہیں۔
یہ احتیاط کریں کہ آپ کس کو اپنا دوست کہتے ہیں کیونکہ دنیا کے سب سے خوفناک دشمن وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے دوست بن کر آپ کے ساتھ جُڑے ہوتے ہیں۔
پرائیویسی طاقت ہے، 🤐💯🔒