Marwat Graphics

Marwat Graphics Marwat Graphics provides You Adds of your Business,School,Tournaments etc

07/09/2020

پرائمری 30 ستمبر مڈل 22 ستمبر
9th 10th
یونیورسٹیز اور کالجز 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ ⁦

07/09/2020
کنفرم فیصلہ ہوگیا.
07/09/2020

کنفرم فیصلہ ہوگیا.

 :Welldone KPK Police .گولی اس خنزیر کو پلیزززززززززززز
07/09/2020

:
Welldone KPK Police .
گولی اس خنزیر کو پلیزززززززززززز

07/09/2020
‏چارسدہ کے سرزمین پر ناموس رسالت کی گستاخی ناقابل برداشت ہے ملعون گستاخ رسول کو فی الفور گرفتار کرکے سرِ عام پھانسی دی ج...
07/09/2020

‏چارسدہ کے سرزمین پر ناموس رسالت کی گستاخی ناقابل برداشت ہے ملعون گستاخ رسول کو فی الفور گرفتار کرکے سرِ عام پھانسی دی جائے.

(انا خاتم النبین,لا نبی بعدی)میں آخری نبی ہوں میرے بعد اور کوئی نبی آنے والا نہیں.فرمان نبوی ص7 ستمبر ایک تاریخی دن,جب م...
07/09/2020

(انا خاتم النبین,لا نبی بعدی)
میں آخری نبی ہوں میرے بعد اور کوئی نبی آنے والا نہیں.
فرمان نبوی ص
7 ستمبر ایک تاریخی دن,جب منکرینِ ختمِ نبوت(قادیانی) کو غیر مسلم قرار دیا گیا.

آج 7 ستمبر ایک تاریخی دن ہے,اسی دن قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیکر مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ اور ذوالفقار علی بھٹو نے ام...
07/09/2020

آج 7 ستمبر ایک تاریخی دن ہے,اسی دن قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیکر مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ اور ذوالفقار علی بھٹو نے امت کا حق ادا کیا,انکا یہ کارنامہ ایک تاریخی کارنامہ ہے.اللہ پاک انکو اسکے بدلے کھروٹ کھروٹ جنت نصیب فرمائیں.آمین

07/09/2020

سر شرم سے جھک جاتا ہے جب میڈیا پر ہر روز صحابہ اور انبیا کو گالیاں دینا سنتا اور دیکھتا ہوں,کاش کوئی پوچھنے والا ہوتا😭😭😭😭

06/09/2020

یا اللہ کس کے پاس جائے?
کس سے گلہ کرے?
ہر روز کوئی کوئی صحابہ کو گالیاں دے رہا ہے کوئی انبیاا کرام کی گستاخیاں کر رہا ہے,کو بچوں کو جنسی زیاداتی کے بعد قتل کر رہا ہے,کوئی ظالم عدالتوں سے ثبوت موجود ہونے پر بھی رہا ہوتا ہے...................?
سوال1.کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے.?
سوال2.کیا یہ وہ پاکستان ہے جو اسلام کے نام پہ بنا تھا....?
سوال3.کیا یہ وہ پاکستان ہے جسکا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھا....?
سوال4.کیا یہ وہ پاکستان ہے جس کیلئے لاکھوں علما نے اپنے گردنیں کاٹی.....?
سوال5.کیا پاکستان میں کوئی حکمران ہے کہ نہیں.....?
سوال6.کیا پاکستان میں کوئی قانون ہے کہ نہیں جو ان مجرموں کو گولی ماردے....?
دوستوں ان سوالات کے جوابات آپ لوگوں پر چوڑ رہا ہوں.....لیکن قسم سے یہ وہ پاکستان نہیں ہے جو لا الہ اللہ کے نام پر بنا تھا.
قسم سے یہ وہ پاکستان نہیں ہے جسکا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھا.
قسم سے یہ وہ پاکستان نہیں ہے جس کیلئے لاکھوں علما نے اپنی جانیں قربان کی تھی.
قسم سے ہم اللہ کے ایسے دردناک عزاب کے لائق ہے جو پہلے کسی قوم پہ نہ آئی ہو.لیکن پیارے محبوب محمد رسول اللہ ص کے دعاووں کی بدولت ہم زندہ ہے ورنہ ہماری حالت نعوذباللہ قوم لوط سے بھی بد تر ہے.
اپنے حکمرانوں سے کہتا ہوں قیامت کے روز جناب محمد رسول اللہ ص سے کس منہ سے ملوگے.?
کیوں تم لوگ گستاخ رسول کو پھانسی پہ نہیں چڑاتے?
کیوں تم لوگ بچوں سے زیادتی کرنے والے درندوں کو گولی نہیں مارتے.......?
لیکن یاد رکھوں...! میرے رب نے قرآنِ کریم میں واضح ارشاد فرمایا ہے کہ جو کوئ ذرے بر بھی نیکی کرے گا تو وہ اسے دیکھ لے گا,اور اگر برائی کرے گا تو اسکو بھی دیکھ لے گا.پس پھر تم لوگ اسی روز اللہ کو کیا جواب دو گے.?
میں ایک گہنگار بندہ اپنے حکمرانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا ایسے واقعات کو روکو,گستاخ رسول کو لگام ڈال دو,بچوں سے ذیادتی کرنے والوں کو لگام ڈال دو پھر اپ دیکھے گے کہ ملک آگے جاتا ہے کہ نہیں........ورنہ ورنہ ورنہ اگر ایسا نہیں کیا تو اللہ پاک دردناک عزاب کیلئے تیار ہوجاو.
بھائیوں خدارا یہ پیغام حکومتی ایوانوں تک پہنچانے میں میرا ساتھ دو پلیز.
اللہ مسلمانوں پہ اپنا کرم فرمائیں اور پاکستان کو سہی معانوں میں اسلام کا قلعہ بنائے کہ جہاں پر کسی صحابہ کو گالی دینے کی جرات نہ ہو,کوئی گستاخِ رسول کی سزا معاف نہ ہو,کسی بچے سے زیادتی نہ ہو.......امید ہے آپ سب لوگ میرا یہ پیغام حکومتی ایوانوں تک پہنچائیں گے.شکریہ
فقط والسلام.
طالبِ دعا;
Team Voice of Marwat.

Address

Lakki Marwat
Peshawar

Telephone

+923089317441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marwat Graphics:

Share