Engr SAQI

Engr SAQI split air conditioner installation,AC sarvice,Gais charging, electrician single phase ,3phase ,etc.

31/10/2024
24/10/2024

15/10/2024

AC installation, Ac service Ac repair gas charging, ups,CCTV solar installation, electric wiring etc

سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کرگئ ۔ شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کردیا ۔اور پورانے سولر ...
07/04/2024

سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کرگئ ۔ شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کردیا ۔اور پورانے سولر پینل کی مارکیٹ تباہ کردیا ۔ اور مزید کریش ہو جائیگی ۔ کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے ۔ نہ طوفان میں ٹوٹنے کا خطرہ ۔ اور نہ اسکیلئے بڑے بڑے فریم بنانے کی ضرورت ہے ۔ گاڑی وغیرہ میں لے جانے کا بھی کوئی مسلہ نہیں ۔ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔

سولرز پینل کے کسٹمرز کیلئے خوشخبری !!سولرز پینل کے کسٹمرز  خریداری میں جلدی نہ کریں کیونکہ بڑی کمی متوقع ہے جب  #10روپیہ...
07/04/2024

سولرز پینل کے کسٹمرز کیلئے خوشخبری !!

سولرز پینل کے کسٹمرز خریداری میں جلدی نہ کریں کیونکہ بڑی کمی متوقع ہے
جب #10روپیہ واٹ کم ہوتا ہے تو صارفین کیلئے 600واٹ کے ایک پینل کی قیمت 6000روپیہ کم ہو جاتی ہے !!
چیرمین قابل تجدید توانائی ایسوسی ایشن پاکستان اور سولر سگما کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نثار اے لطیف نے نیوز چینل کو گفتگو میں بتایا کہ سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے .

10/10/2023
16/09/2023

What is power factor

25/07/2023
HVACR
07/02/2023

HVACR

Address

Peshawar

Telephone

+923149186968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr SAQI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share