07/07/2023
اس تصویر کو PTV پر چلاتے ہوئے PDM حکومت نے عمران خان کا چہرہ چھپا دیا
آج ہم اس تصویر کو سوشل میڈیا پر اتنا VIRAL کریں گے کہ عمران خان ان کو خواب میں بھی نظر آئیں۔ 😂
دیکھو دیکھو۔ جس کو تم نے حکومت سے ہٹا کر TV پر بین کیا، آج عالمی میڈیا پر پاکستان کی نمائندگی وہی کر رہا ہے۔ 👌