14/08/2026
1st Rabi al-Awwal 1448 — ماہِ ربیع الأول مبارک! 🌙✨
"یا اللہ! اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنا دے۔ (آمین)"
آمدِ مصطفیٰ ﷺ کا مبارک مہینہ ربیع الأول الشریف تمام عالمِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس باسط و با برکت مہینے کے صدقے ہمارے گھروں میں خیر و برکت، امن اور خوشحالی نازل فرمائے۔
تمام اہلۧ اسلام کو آرائیں الیکٹرانکس کی جانب سے ماہِ ربیع الأول کا چاند مبارک!
📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168
📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444